سوڈان میں گینگ ریپ کے واقعات: ’ان تینوں نے باری باری میرا ریپ کیا، پھر مجھے سڑک کنارے پھینک دیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’وہ مجھے زبردستی ایک قریبی مکان میں لے گئے۔ وہاں میں نے ایک اور شخص کو دیکھا جس نے صرف انڈرویئر پہن رکھا تھا۔ انھوں نے مجھے دھمکی دی کہ اگر میں نے ہلنے یا چلانے کی کوشش کہ تو وہ مجھے مار دیں گے۔ ان تینوں نے باری باری میرا ریپ کیا، ایک سے زیادہ بار۔‘

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ ولکر ترک نے کہا کہ ان تمام واقعات میں آر ایس ایف کو نامزد کیا گیا ہے۔اہلم ناصر سوڈان میں انسانی حقوق پر کام کرتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کو اس بات میں ’کوئی شک نہیں کہ ریپ کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ لوگوں کو دہشت زدہ کیا جائے۔‘

وہ کہتی ہیں کہ ’دارفور میں ماضی میں بھی ایسا ہوا ہے اور اب خرطوم میں بھی ہو رہا ہے خصوصا آر ایس ایف کی جانب سے۔‘ اہلم ناصر بھی اب سوڈان سے فرار ہو چکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے خواتین سے ایسی بہت سی کہانیاں سنی ہیں۔دارفور کے دہشت انگیز مناظر: تین بیٹوں کے قتل کے بعد ریڈیو پریزینٹر نے سر راہ بچے کو جنم دیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب: میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان، لڑکیاں پھر بازی لے گئیںلاہور: (دنیا نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا، لڑکیوں نے ایک بار پھر میدان مار لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ کارڈی بی نے ڈرنک پھینکنے والے مداح پر مائیک دے مارا - ایکسپریس اردومعروف امریکی ریپر کارڈی بی نے اپنے کنسرٹ کے دوران اُن پر ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔ ویڈیو دیکھیں: expressnews CardiB LasVegas concert
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بچپن میں ریپ کرنے پر دادا کو سزا دلوانے والی لڑکی: ’مجھے لگتا تھا کہ سب دادا ایسا ہی کرتے ہیں‘ - BBC News اردوایک نوجوان لڑکی، جنھوں نے اپنے دادا کو بچپن میں ریپ کرنے کے جرم میں جیل بھجوانے میں اہم کردار ادا کیا، نے اپنی کہانی اس امید پر سنائی ہے کہ ایسے مقدمات میں متاثرہ افراد کی مدد ہو سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترک وزیرخارجہ کا ڈنمارک کے ہم منصب کو ٹیلی فونترکی کے وزیر خارجہ نے ڈنمارک کے ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات روکنے کا مطالبہ کیا ہے ۔تفصیلات کےمطابق ترکیہ کےوزیرخارجہ ہاکان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی آئی اے کا گھناؤنا خفیہ مشن جو ایک تصویر سے بے نقاب ہوا - BBC News اردوسابق امریکی میرین یوجین ہاسنفس اس گروپ کا حصہ تھے اور ان کی ایک تصویر جس میں وہ گروپ کے دیگر اہلکاروں کے ساتھ دکھائی دیے نے ایک سکینڈل کو جنم دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سائبیریا کی برف میں جما ہوا کیڑا 46 ہزار سال بعد دوبارہ ’زندہ‘ کردیا گیاان کیڑوں نے ہوش میں آنے کے بعد کئی بچے پیدا کیے اور پھر اپنی قدرتی موت مرگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »