باجوڑ خودکش حملے کی تحقیقات شروع: ’لواحقین کی نظروں کا سامنا نہیں کر سکتا۔۔۔ ایک استاد اپنے شاگرد کو نہ بچا سکا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’وہ ابھی تک سمجھ رہے تھے کہ نصراللہ زخمی ہو گا مگر نصراللہ ہلاک ہو چکا تھا۔ انھوں نے مجھ سے کہا کہ نصراللہ تو آپ کا شاگرد ہے۔۔۔ میں اس کے لواحقین کی نظروں کا سامنا نہیں کر سکتا تھا کہ ایک استاد اپنے شاگرد کو نہ بچا سکا۔‘ باجوڑ خودکش حملے کی تحقیقات شروع:

خیال رہے کہ باجوڑ دھماکے کی ایف آئی آر نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف ریاست کی مدعیت میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج کر لی گئی ہے۔

حبیب الرحمن نے بی بی سی کو بتایا کہ ’کئی زخمی شور مچا رہے تھے کہ ہمیں بچاؤ، ہمیں بچاؤ۔ کچھ بالکل ساکت تھے۔ وہ صدمے اور خوف کی کیفیت میں تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

' آپکے بچوں نے پاکستان کی غربت کا ٹھیکا نہیں اٹھایا ہوا'، نادیہ کا 14 سالہ بچی کیلئے انصاف کا مطالبہخدارا غربت کا سامنا کرنے کے لیے اپنے بچوں کا استمال نہ کریں ، آپ کے بچوں نے پاکستان کی غربت کا ٹھیکا نہیں اٹھایا ہوا: نادیہ جمیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

باجوڑ خودکش حملے کی فوٹیج منظرعام پر آگئیخیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے بم دھماکے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، جس کو دیکھ کر خوفناک دھماکے کی شدت کا اندازہ بخوبی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ دھماکہ : امریکا اور ایران کی شدید الفاظ میں مذمتامریکا اور ایران نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ان کا کہنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ خودکش حملے کی فوٹیج سامنے آگئی - ایکسپریس اردوباجوڑ میں خودکش حملے کی فوٹیج سامنے آگئی جس کے مطابق دھماکا اسٹیج کے قریب ہوا۔ مزید پڑھیں : Expressnews Pakistan News bajorblast JUIF
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نادیہ جمیل کا رضوانہ کیلئے انصاف کا مطالبہاداکارہ نے مزید کہا کہ خدارا غربت کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے بچوں کو استعمال نہیں کریں، آپ کے بچوں نے پاکستان کی غربت کا ٹھیکہ نہیں اٹھایا ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی باجوڑ میں ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکے کی مذمتکابل: (دنیا نیوز) افغان طالبان نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »