بچپن میں ریپ کرنے پر دادا کو سزا دلوانے والی لڑکی: ’مجھے لگتا تھا کہ سب دادا ایسا ہی کرتے ہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچپن میں ریپ کرنے پر دادا کو سزا دلوانے والی لڑکی: ’مجھے لگتا تھا کہ سب دادا ایسا ہی کرتے ہیں‘

پوپی کی والدہ میرانڈا کہتی ہیں کہ ’اس نے ہمیں بتانا شروع کیا اور پھر ہنسنے لگی۔ ہمیں سمجھ ہی نہیں آئی کہ وہ کیا بتانے کی کوشش کر رہی ہے۔‘

اس کے بعد جنسی ہراسانی رک گئی لیکن جیسے جیسے پوپی کی عمر بڑھتی رہی، ان کی پریشانی بھی بڑھتی رہی۔ وہ کہتی ہیں کہ ان کی شرمندگی ان کو ’زندہ کھا رہی تھی۔‘ وہ دونوں گھر پہنچے تو میرانڈا بتاتی ہیں کہ وہ بہت روئیں کہ ’اب میں ڈیوڈ کو کیسے بتاؤں۔‘ انھوں نے اپنے شوہر کو فون کیا۔ ’وہ میری بیٹی سے ایسا کرتا تھا اور پھر پانچ منٹ بعد ہمارے ساتھ بیٹھ کر چائے پیتا تھا۔ میں نے سوچا یہ شخص کون ہے؟‘’14 برس کی عمر میں میرا ریپ ہوا، میں ہر رات دعا کرتی تھی کہ میں اگلی صبح نہ اٹھوں‘جان کے خلاف مقدمے کو ٹرائل تک پہنچنے میں 18 ماہ لگے۔ انگلینڈ میں صرف 12 فیصد مقدمات میں ہی سزا ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لنکن پریمیئر لیگ : بابر اعظم کو کپتان نہ بنائے جانے پر مداح ناراضلنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی کولمبو سٹرائیکرز بابراعظم کی جگہ نروشن ڈکویلا کو ٹیم کا نیا کپتان نامزد کرنے پر فینز حیران رہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز اور زمبابوے کرکٹ کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پاگیامعاہدے کے تحت ابتدائی طور پر حال ہی میں زمبابوے میں منعقدہ کامیاب پلیئرز ڈیویلمپنٹ پروگرام میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 8 باصلاحیت کھلاڑی ستمبر میں لاہور پہنچیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی سے انکار پر لڑکے نے سر پر راڈ مار کر لڑکی کو قتل کر دیاافسوسناک واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے علاقے ملویہ نگر میں پیش آیا جہاں ایک پارک میں لڑکی کو سر پر راڈ مار کر قتل کیا گیا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گھریلو ملازمہ تشدد کیس رضوانہ کی حالت میں بہتریشدید تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت کے حوالے سے جنرل اسپتال لاہور کے پرنسپل ڈاکٹر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ رضوانہ کو صبح سے آکسیجن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات,جادو ٹونہ کرنے والے 7 افراد گرفتارسزا بھی سنا دی گئیمتحدہ عرب امارات میں جادو ٹونہ کرنے پر7 افراد کو جیل اور50 ہزاردرہم جرمانے کی سزا سنادی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کام کے دوران پانچ منٹ کا وقفہ لینا کتنا ضروری ہے؟آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق دوران ملازمت کام کرتے ہوئے دماغ کو پانچ منٹ کا وقفہ دینا ضروری ہے کیونکہ اس عمل سے کارکردگی نمایاں بہتری سامنے آتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »