متحدہ عرب امارات,جادو ٹونہ کرنے والے 7 افراد گرفتارسزا بھی سنا دی گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں جادو ٹونہ کرنے پر7 افراد کو جیل اور50 ہزاردرہم جرمانے کی سزا سنادی گئی

خلیج ٹائمزکے مطابق متحدہ عرب امارات کے پبلک پراسیکیوشن نے کیس کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک شخص نے اطلاع دی کہ وہ مدعا علیہان کے ہتھکنڈوں کا شکار ہوا، ایک ملزم نےکہا کہ وہ جنوں کے بادشاہوں کے بادشاہ کے پاس تھا جو 400 سال سے زیادہ پرانا تھا۔

پراسیکیوشن نے کہا کہ باقی مدعاعلیہان نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کے پاس ایک جن ہے جو لوگوں کو شفا بخش سکتا ہے، ان ساتوں کو جادو ٹونے، دھوکہ دہی اور کالے جادو کے لیے استعمال ہونے والے مواد کے قبضے کے الزام میں عدالت سے رجوع کیا گیا، بعد میں انہیں 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی اور عدالتی فیس کے علاوہ 50 ہزار درہم جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔پبلک پراسیکیوشن نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وفاقی حکم نامےکے قانون نمبر31 آف2021ء کے تحت جرائم اورتعزیرات کا قانون جاری کیا گیا،جادو ٹونے اوردھوکہ دہی ایسے جرائم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودیہ، قطر اور امارات پاکستانی ترقی میں شراکت دار، سابق سعودی سفیرسفیر نے مضمون میں لکھا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات نے 8 ارب ڈالر یعنی 2 کھرب 3 ارب روپے سے ’’پاکستان ساورن فنڈ‘‘ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے بھائی انتقال کرگئےابوظہبی کے حکمران کے نمائندے شیخ سعید بن زیدالنہیان انتقال کر گئے ، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے،وہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے بھائی تھے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوشش ہے حاجیوں کا جو پیسہ بچ گیا ایک ایک روپیہ واپس کروں:وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے حاجیوں کو خوشخبری سنا دی06:19 PM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے سرکاری سکیم کے حاجیوں کو مزید رقم واپس کرنے کی خوش خبری سنا دی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں یومِ عاشور پر خاص تیاریاںسعودی عرب میں آج جمعے کو یومِ عاشور پر مسجد الحرام آنے والے عازمین، روزہ داروں، زائرین اور نمازیوں کے استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنگاپور میں 20 سال میں پہلی بار خاتون کو پھانسی دے دی گئیسنگاپور نے 45 سالہ سری دیوی دجامانی کو آج پھانسی دی ہے جس کی تصدیق انتظامیہ کی جانب سے بھی کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »