وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

متحدہ عرب امارت پہنچنے پر سفیر، اعلیٰ اماراتی حکام اور اہلکاروں نے وزیر اعظم کا استقبال کیا، وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے بھائی، شیخ

سعید بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت کیلئے شاہی محل جائیں گے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی متحدہ عرب امارات کے دورہ میں وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم ایک روزہ دورے کیلئے گوادر روانہوزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے کیلئے اسلام آباد سے گوادر روانہ۔دورے میں وزیراعظم گوادر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد و افتتاح کریں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا ہنگامی دورہ یواے ای صدر شیخ محمد کے بھائی شیخ سعید کے انتقال پر اظہار تعزیت کیاابوظہبی : وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شری، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف دورہ گوادر کیلئے اسلام آباد سے روانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے کیلئے اسلام آباد سے گوادر روانہ ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا ہنگامی دورہ یواے ای صدر شیخ محمد کے بھائی شیخ سعید کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا04:26 PM, 28 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, ابوظہبی : وزیراعظم محمد شہباز شریف  ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات  پہنچ گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم محمد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے بھائی انتقال کرگئےابوظہبی کے حکمران کے نمائندے شیخ سعید بن زیدالنہیان انتقال کر گئے ، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے،وہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے بھائی تھے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، بجلی کی قیمتوں اور مردم شماری پر تحفظات پیشذرائع کے مطابق عاشورہ کے بعد وزیراعظم سے ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور ملاقات متوقع ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MQMPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »