گھریلو ملازمہ تشدد کیس ایف آئی آر میں مزید نئی دفعات شامل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں بچی کے بیان پر وفاقی پولیس نے ایف آئی آر میں نئی مزید دفعات شامل کر دیں۔

Stay tuned with 24 News HD Android Appکم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں بچی کے بیان پر وفاقی پولیس نے ایف آئی آر میں نئی مزید دفعات شامل کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ پر سول جج عاصم حفیظ کی بیوی کے مبینہ تشدد کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ،اسلام آباد پولیس نے متاثرہ بچی کے مبینہ الزام پر اس کے والد کی درخواست پر یہ مقدمہ درج کیا تھا ، جس میں نئی دفعات شامل کر دیں گئی، وحشیانہ تشدد جسم کے اعضا ٹوٹنا کی دفعہ328اے مقدمہ میں شامل کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم کی جانب سے ملازمہ کے آبائی گھر بھی دورہ کیا گیا ،پولیس ٹیم نے ملازمہ کی بہن اور چچا چچی سے ملاقات کی،سول جج کی جانب سے پولیس سے رابطہ بھی کیا گیا،سول جج نے پولیس کو شامل تفتیش ہونے کی یقین دہانی کروا دی،ملزمہ یکم اگست تک حفاظتی ضمانت پر ہیں۔ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے گذشتہ روز سول جج کی اہلیہ کی ضمانت منظور کی تھی،نئی دفعات شامل ہونے کے بعد ملزمہ کو دوبارہ ضمانت کروانی پڑے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچی تشدد کیس: ہائی کورٹ نے سول جج کی اہلیہ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لیلاہور: (دنیا نیوز) عدالت نے گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کے مقدمے میں سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

14 سالہ ملازمہ پرتشددسجل علی نے خاموشی توڑ کر حق میں ویڈیو وائرل کردی04:49 PM, 28 Jul, 2023, انٹرٹینمینٹ, کراچی:اسلام آباد میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر سول جج کی اہلیہ کے بہیمانہ تشدد پر اداکارہ سجل علی بھی خاموش نہ رہیں۔سجل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی جج کی بیوی کو گرفتار کرنے سے روک دیا05:12 PM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد  کرنے والی سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی حفاظتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سول جج کی اہلیہ کا گھریلو ملازمہ پر تشدد میڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو موصولاسلام آبادجوڈیشل کمپلیکس کے انتظامی افسر کی اہلیہ کے تشدد سے زخمی ہونے والی لڑکی کی میڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو موصول
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کمسن ملازمہ پر تشدد میں ملوث سول جج اور بیوی روپوش پولیس کا دعویٰ02:53 PM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد: پولیس نے  دعویٰ کیا ہے کہ 13 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد میں ملوث جج اور ان کی اہلیہ روپوش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکس کی عدم ادائیگی: ایف بی آر نے پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئےکراچی: (دنیا نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »