حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزارپرغسل کی تقریب آن لائن نذرانہ ایپ متعارف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزارپرغسل کی تقریب آن لائن نذرانہ ایپ متعارف Read News MohsinNaqvi IshaqDar

کے مطابق حضرت سید علی بن عثمان الہجویریؒ المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کو عرق گلاب سے غسل دے دیا گیا ہے ، تقریب میں نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ حضرت داتا علی ہجویریؒ

کی تعلیمات ہمارے لئے روشن باب ہیں، محرم الحرام کے ایام امت مسلمہ شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے. انہوں نے کہا کہ آن لائن نذرانہ ایپ کا افتتاح کر دیا ہے،کوئی بھی شخص آن لائن دیگ دے سکتا ہے اور چادر چڑھا سکتا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار پر غسل کی تقریب، اسحاق ڈار، محسن نقوی کی شرکتلاہور: (دنیا نیوز) حضرت علی ہجویریؒ داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے مزار کو غسل دینے کی 980 ویں تقریب منعقد ہوئی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے خصوصی شرکت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حضرت داتا گنج بخشؒ کےمزار کو غسل دینےکی تقریب آج ہوگیانتظامات مکملحضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کو غسل دینے کی تقریب آ ج ہو گی، انتظا مات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی،وزیر خزانہ اسحاق ڈار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے آن لائن نذرانہ ایپ کا افتتاح کر دیانگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں آن لائن نذرانہ ایپ کا افتتاح کر دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا امت مسلمہ شہدائے کربلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں 60 سیکنڈ کے ویڈیو میسجز بھیجنے کا فیچر متعارفکمپنی نے واٹس ایپ میں اب انسٹنٹ ویڈیو میسج بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تھریڈز ایپ میں ٹوئٹر کی طرز کا فیچر متعارفتھریڈز ایپ میں ٹوئٹر کی طرز کا فیچر متعارف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی یورپی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن کی تیاریاںقومی ایئر لائن پی آئی اے کے فرانس اور یورپی ممالک میں فلائٹس آپریشن کی بحالی کے امکانات روشن ہوگئے، آپریشن کی تیاریاں شروع کردی گئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »