سنگاپور میں 20 سال میں پہلی بار خاتون کو پھانسی دے دی گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگاپور نے 45 سالہ سری دیوی دجامانی کو آج پھانسی دی ہے جس کی تصدیق انتظامیہ کی جانب سے بھی کی گئی ہے

خاتون کا نام سری دیوی دجامانی ہے جن کی عمر 45 سال بتائی گئی ہے جبکہ خاتون سنگاپور کی شہریت رکھتی ہیں

سری دیوی دجامانی اپنے ساتھی محمد عزیز بن حسین کے بعد تین روز کے دوران پھانسی پانے والی منشیات کی دوسری مجرم اور مارچ 2022 کے بعد سے 15ویں مجرم ہیں جبکہ محمد عزیز کو بھی 2018 میں مجرم قرار دیا گیا تھا۔ گزشتہ روز برطانوی ارب پتی رچرڈ برانسن نے ٹوئٹر پر سنگاپور کی جانب سے پھانسی دینے کے فیصلے پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ سزائے موت جرائم کو روکنے کا مؤثر حل نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگاپور 20 سال میں پہلی بار منشیات کے الزام میں خاتون کو پھانسی دے گاخاتون کا نام سری دیوی دجامانی ہے جن کی عمر 45 سال بتائی گئی ہے جبکہ خاتون سنگاپور کی شہریت رکھتی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوگل کا پرائیوسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ - ایکسپریس اردوٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بالآخر اپنا پرائیویسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا۔ مزید پڑھیے: expressnews google privacy sandbox technology innovation
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں افسران کی قلت9ہزار سے زائد مستعفیبرطانیہ میں پولیس افسران کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں استعفے موصول ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے محکمہ پولیس میں عملے کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔برطانوی اخبارات دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہالی وڈ اداکاروں اور مصنفین کی ہڑتال، دہائیوں بعد ایمی ایوارڈز کی تقریب پہلی بار ملتویآخری بار دی ایمی ایواڈز کی تقریب 2001 میں امریکا میں ہونے والے دہشتگرد حملے کے باعث منسوخ ہوئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوہلو: سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئیبلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی، تاہم امدادی کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں موجود افراد کو بچا لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظورسرکاری حیثیت میں ملکی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کے غیر مجاز انکشاف پر5 سال تک سخت سزا دی جائے گی: بل کا متن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »