گھریلو ملازمہ تشدد کیس رضوانہ کی حالت میں بہتری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’رضوانہ کو انصاف دو‘دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین یک زبان ہوگئے JusticeForRizwana 24newshd

’رضوانہ کو انصاف دو‘دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین یک زبان ہوگئے۔

اسلام آباد میں سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کی جانب سےگھریلو ملازمہ بچی پر مبینہ تشدد کی ایف آئی آر میں وحشیانہ تشدد کرکے اعضا توڑنے کی دفعہ 328 اے شامل کر لی گئی ہے. اس سے پہلے ایف ائی آر میں لگائی گئی دفعات قابل ضمانت تھیں، دفعہ 328 اے میڈيکل رپورٹ کی روشنی میں لگائی گئی ہے۔اس سے پہلے اسلام آباد پولیس نے یہ مقدمہ صرف حبس بے جا میں رکھنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کی دفعات کے تحت درج کیا تھا.

میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ یہ ظاہر کرتا ہے کہ بچی کا گلا گھونٹنے کی کوشش بھی کی گئی تھی، علاوہ ازیں شکایت اور ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ بچی کے گلے پر گلا گھونٹنے کے نشانات پائے گئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی لاہور کے ایک ہسپتال کے آئی سی یو میں زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے، میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر ایف آئی آر میں دفعہ 324 بھی شامل کی جانی چاہیے۔

دوسری جانب وزیراعظم کی معاون خصوصی شزہ فاطمہ بھی رضوانہ کی عیادت کیلئے جنرل اسپتال لاہور پہنچ گئی۔شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کاواقعہ انتہائی افسوسناک ہےاور ملزمہ کو ضمانت ملنا افسوسناک ہے۔ایف آئی آر میں درج دفعات کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تشدد کی شکار بچی کے جگر اور گردے کا انفیکشن ساتھ ساتھ چل رہا ہے، ڈاکٹر الفرید ظفربچی کا جگر اور گردے کا انفیکشن بھی ساتھ ساتھ چل رہا ہے، رضوانہ کی طبعیت دیکھنےکے بعد آکسیجن اتارنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: IslamabadGirlTorture DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو ملازمہ تشدد کیس ایف آئی آر میں مزید نئی دفعات شاملکم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں بچی کے بیان پر وفاقی پولیس نے ایف آئی آر میں نئی مزید دفعات شامل کر دیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بچی تشدد کیس: ہائی کورٹ نے سول جج کی اہلیہ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لیلاہور: (دنیا نیوز) عدالت نے گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کے مقدمے میں سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

14 سالہ ملازمہ پرتشددسجل علی نے خاموشی توڑ کر حق میں ویڈیو وائرل کردی04:49 PM, 28 Jul, 2023, انٹرٹینمینٹ, کراچی:اسلام آباد میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر سول جج کی اہلیہ کے بہیمانہ تشدد پر اداکارہ سجل علی بھی خاموش نہ رہیں۔سجل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سول جج کی اہلیہ کا لڑکی پر مبینہ تشدد، وحشیانہ تشدد کی دفعہ شاملاسلام آباد میں تشدد کی شکار ملازمہ بچی کے مقدمے میں وحشیانہ تشدد اور جسمانی اعضا توڑنے کی دفعہ 328 اے شامل کرلی گئی۔ تفصیلات جانیے: IslamabadGirlTorture DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی جج کی بیوی کو گرفتار کرنے سے روک دیا05:12 PM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد  کرنے والی سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی حفاظتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »