دریاؤں کے پانی کی سطح میں اضافہدفعہ 144 نافذ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دریاؤں کے پانی کی سطح میں اضافہ،دفعہ 144 نافذ مزید تفصیلات ⬇️ Punjab Flood Waterflow Increased

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے،معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے عمران قریشی نے متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ترجمان کے مطابق دریائے راوی پر ہیڈ بلوکی اور سدھنائی میں نچلے درجے کا سیلاب ہے ۔ ہیڈ بلوکی میں پانی کی آمد64525کیوسک اور اخراج 51525کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ہیڈ سدھنائی میں پانی کی آمد 41357 اور اخراج 31807 ہے۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں شاہدرہ سے 38 ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا ہے ،...

341984 او ر اخراج 337984کیوسک ہے ۔تونسہ اور گڈو بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے ۔تونسہ کے مقام پر پانی کی آمد 397131کیوسک اور اخراج 397131کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ گڈو بیراج پر پانی کے مقام سے 410886 پانی کا ریلا گزر رہا ہے ۔دریائے ستلج میں سلیمانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے ۔ سلیمانکی میں پانی کی آمد 82712 اور اخراج 82712کیوسک ہے۔ گنڈا سنگھ والا میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے ۔ دریائے چنا ب اور جہلم میں بھی پانی کا بہاؤ نارمل ہے ۔ڈی جی، پی دی ایم اے عمران قریشی نے ممکنہ سیلابی صورت حال سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے متجاوز ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہراول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1752 فٹ ہے تاہم مقامی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ پر پہنچ گئی ہے: انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحالتربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ 83 ہزار 200 اور اخراج 2 لاکھ 55 ہزار 500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایکس: رواں ہفتے 100 انڈیکس 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کی سطح 20 ماہ میں بلند ترین رہی اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، زمیندارہ بند ٹوٹ گیا، فصلیں تباہلیاقت پور: (دنیا نیوز) دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے سے زمیندارہ بند ٹوٹ گیا، سیکڑوں پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب: ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، انتظامیہ الرٹلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے جبکہ سیلاب کے خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر کے انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیلابی صورتحال : پنجاب کے دریاؤں کے اطراف دفعہ 144 نافذلاہور : پنجاب میں معمول سے زیادہ بارشوں کی وجہ سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کے باعث دریاؤں کے اطراف دفعہ144نافذ کردی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »