دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، زمیندارہ بند ٹوٹ گیا، فصلیں تباہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

بند ٹوٹنے کے باعث سیلابی پانی بیٹ آہیر، بیٹ مراد، بیٹ بھتڑ میں داخل ہو گیا، سیلاب کے باعث کپاس، تل، مکئی اور چارہ جات کی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ انتظامیہ کی جانب سے کوئی داد رسی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت مال مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔.

بند ٹوٹنے کے باعث سیلابی پانی بیٹ آہیر، بیٹ مراد، بیٹ بھتڑ میں داخل ہو گیا، سیلاب کے باعث کپاس، تل، مکئی اور چارہ جات کی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ انتظامیہ کی جانب سے کوئی داد رسی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت مال مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دریائے راوی میں پانی کے بہاؤ میں اضافہدریائے راوی میں چیچہ وطنی کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں 1380 کیوسک اضافے کے باعث نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طوفانی بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہطوفانی بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دریاؤں کی سطح بلند ستلج میں سیلاب درجنوں دیہات زیرآبپنجاب کےدریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، انتظامیہ نےالرٹ جاری کردیا،اس کے علاوہ لاہور، ساہیوال، قصور، اوکاڑہ، پاکپتن، وہاڑی، بہاولنگر ،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: گندم کی قیمت میں بڑا اضافہپنجاب میں گندم کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد صوبے کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 4800 روپےسے بڑھ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خام تیل کے نرخ 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئےعالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔نجی ٹی وی  کے مطابق امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.31 ڈالر اضافہ ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »