طوفانی بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طوفانی بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ arynewsurdu

ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ہو رہا ہے جب کہ پنچاب میں تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کے خدشات بھی ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے راوی میں بلوکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، بلوکی ہیڈ پر پانی کی آمد 58 ہزار 830 اور اخراج 42030 کیوسک ہے۔ دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، تونسہ بیراج پرپانی کی آمد 387587 جب کہ اخراج 387587 کیوسک ہے، تربیلہ چشمہ اور کالا باغ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ستلج میں سلیمانکی کے مقام پر درمیانے درجے، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کا بہاؤ 84 ہزار 430 کیوسک ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب کی تمام ڈویژنل انتظامیہ کو ضروری اقدامات کی ہدایات جاری کی جاچکی ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اےعمران قریشی نے انتظامیہ کوالرٹ رہنے کی ہدایات کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریاؤں کی سطح بلند، ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب، درجنوں بستیاں متاثرلاہور، بہاولنگر: (دنیا نیوز) بارشوں سے دریاؤں کی سطح میں اضافہ جاری ہے، ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس سے درجنوں بستیاں متاثر ہوئی ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دریاؤں کی سطح بلند، ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب، درجنوں بستیاں متاثرلاہور، بہاولنگر: (دنیا نیوز) بارشوں سے دریاؤں کی سطح میں اضافہ جاری ہے، ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس سے درجنوں بستیاں متاثر ہوئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مون سون بارشیں: دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ملک کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال10:03 AM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: طوفانی بارشوں سےدریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔  پنجاب کے مختلف اضلاع میں مزید
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بارشوں سے حب ڈیم مکمل بھرگیا، اسپل ویز سے کسی بھی وقت پانی کے اخراج کا خدشہکیچمنٹ ایریا میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں 10 فٹ تک پانی آیا، حب ندی میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر آبادیوں کو خبردار کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مون سون بارشیں: پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ، کئی شہروں میں فلڈ الرٹ جاریچلاس میں شاہراہِ قراقرم بند ہونے سے گاڑیوں میں پھنسے مسافر اور سیاح پریشان، بولان میں عارضی پل بہہ گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »