مون سون بارشیں: پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ، کئی شہروں میں فلڈ الرٹ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چلاس میں شاہراہِ قراقرم بند ہونے سے گاڑیوں میں پھنسے مسافر اور سیاح پریشان، بولان میں عارضی پل بہہ گیا

ادھرگڈو اور نوشہرہ بیراج پر بھی نچلے درجے کا سیلاب ہے جہاں تونسہ کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 3 لاکھ95 ہزار 152 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، ہیڈ بلوکی میں پانی کی آمد 66 ہزار 325 اور اخراج 41 ہزار 425 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، تربیلہ اور کالاباغ کے مقام پر نچلے، چشمہ اور تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔دوسری جانب سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، بھکر، لیہ ،مظفر گڑھ، راجن پور اور رحیم یار خان کے اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ سکھر بیراج پر پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں 25 ہزار کیوسک کا اضافہ کیا گیا ہے، سکھر بیراج پر پانی کی آمد ایک لاکھ 85 ہزار 270 کیوسک ریکارڈ کی گئی، سکھر بیراج سے کوٹری بیراج کے لیے ایک لاکھ 81 ہزار 70 کیوسک پانی چھوڑا جارہا ہے۔ بارشوں اور ممکنہ شگاف کے خطرات پرسکھر بیراج سے نکلنے والی 6 کینالز بند کردی گئی ہیں جن میں دادو ، رائس، کیر تھر، روہڑی، خیرپور ایسٹ اور خیرپور ویسٹ کینالز شامل ہیں۔گلگت بلتستان میں تیز بارشوں کے باعث مختلف مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے سیلابی پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا جب کہ چلاس میں شاہراہِ قراقرم بند ہونے سے گاڑیوں میں پھنسے مسافر اور سیاح پریشان ہیں۔بلوچستان کے نصیرآباد ڈویژن میں موسلادھار بارشیں ہوئیں جب کہ بولان میں عارضی پُل بہہ جانے کے سبب راستہ تاحال بند ہے، سندھ بلوچستان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریاؤں کی سطح بلند، ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب، درجنوں بستیاں متاثرلاہور، بہاولنگر: (دنیا نیوز) بارشوں سے دریاؤں کی سطح میں اضافہ جاری ہے، ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس سے درجنوں بستیاں متاثر ہوئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد جموں و کشمیر میں بارشوں سے تباہی، 2 افراد جاں بحق، کئی مکانات تباہمظفرآباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں و کشمیر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور کئی مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ایک ماہ کےدوران بارشوں سے133افرادجاں بحقملک بھر میں طاقتور مون سون سپیل جاری،حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے رپورٹ جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مون سون بارشیں:حب ڈیم مکمل بھرنے میں ڈیڑھ فٹ کی سطح باقیسندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم مکمل طور پر بھرنے میں صرف ڈیڑھ فٹ کی سطح باقی رہ گئی۔ واپڈاحکام کے مطابق گزشتہ دو روز میں حب ڈیم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مون سون بارشیں: پنجاب کے پی اور گلگت بلتستان میں 17 افراد ہلاک متعدد زخمی09:43 AM, 24 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان کے شمال مغربی خیبرپختونخواہ (کے پی)، پنجاب اور شمالی گلگت بلتستان کے علاقوں میں گزشتہ 24
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نئی دہلی: دریائے جمنا میں پانی کی سطح پھر خطرناک درجے سے اوپر چلی گئیہریانہ کی جانب سے دریا میں 2 لاکھ کیوسک پانی چھوڑنے پر نئی دہلی کی حکومت نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »