کراچی میں ایک اور بڑی آتشزدگی کا واقعہلانڈھی فیکٹری کے گودام میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ایک اور بڑی آتشزدگی کا واقعہ،لانڈھی فیکٹری کے گودام میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار

کراچی : کراچی میں ایک اور بڑی آتشزدگی کا واقعہ ہو اہے۔ لانڈھی میں فیکٹری کے گودام میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار دی گئی ہے شعلوں نے پور ی عمار ت کو لپیٹ میں لےلیا ہے۔کراچی کے علاقے لانڈھی فیکٹری کے گودام میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی ۔آگ کے باعث گودام کا ایک حصہ منہدم ہوگیاہے ۔.

کراچی : کراچی میں ایک اور بڑی آتشزدگی کا واقعہ ہو اہے۔ لانڈھی میں فیکٹری کے گودام میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار دی گئی ہے شعلوں نے پور ی عمار ت کو لپیٹ میں لےلیا ہے۔کراچی کے علاقے لانڈھی فیکٹری کے گودام میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی ۔آگ کے باعث گودام کا ایک حصہ منہدم ہوگیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے: صدرمملکتصدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی سب سے بڑی آبادی کے تناظرمیں ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسسائبرسکیورٹی کے اعلیٰ عہدیدار کو غداری کے جرم میں14 سال قیدروس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک عدالت نے سائبر سکیورٹی کے ایک اعلیٰ عہدیدار ایلیا سچکوف کو غداری کا مجرم قرار دے کر 14سال قید کی سزا سنادی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اکرم ابڑو اور بیٹے کا قتل، مرکزی ملزم بلوچستان فرارکراچی کے علاقے ڈیفنس میں رکنِ صوبائی اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کے بلوچستان فرار ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دریائے راوی میں پانی کے بہاؤ میں اضافہدریائے راوی میں چیچہ وطنی کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں 1380 کیوسک اضافے کے باعث نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک : خوبانی کے بیج زیادہ مقدار میں کھانے سے زہر بن سکتا ہےغذائی ماہرین اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایک دن میں 10 یا 15 سے زائد خوبانی کے بیجوں کا استعمال سائینائیڈ زہر اور موت کا باعث بن سکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پاکستان میں 2 کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کا شکارہیپاٹائٹس خون میں پیدا ہونے والا خطرناک مرض ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریبا دو کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں اور ہر سال اس سے ڈیڑھ لاکھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »