ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے: صدرمملکت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیپاٹائٹس سی کی سکریننگ اور جلد تشخیص کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے: صدرمملکت Read News HepatitisDay Hepatitis ArifAlvi PresOfPakistan

ترجیح دینے کی ضرورت ہے، بروقت کارروائی نہ کرنے کی صورت میں پاکستان میں ہیپاٹائٹس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوسکتا ہے . ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر صدرمملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج ہم ہیپاٹائٹس اورمتعلقہ بیماریوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منا رہے ہیں، ہیپاٹائٹس بی اور سی وائرس سے صحت عامہ کو بڑے خطرات لاحق ہیں، ہیپاٹائیٹس سے دنیا بھر میں بے پناہ بیماریاں اور اموات واقع ہوتی ہیں .

انہوں نے کہاکہ ہیپاٹائٹس سی ایک خطرناک اور خاموش بیماری ہے، اکثر ہیپاٹائیٹس کی علامات اس وقت تک ظاہر نہیں ہوتی جب تک کہ اس سے جگر کو شدید نقصان نہ پہنچ چکا ہو، وائرس سے متاثرہ افراد برسوں تک اس کو ساتھ لے کر چلتے ہیں جس کے نتیجے میں انہیں جگر کی بیماری اور اگلی اسٹیج کے کینسر کا خطرہ لاحق ہوجاتا ہے .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرینجز کا دوبارہ استعمال ملک میں ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کا سب سے بڑا سبب قرارآلودہ خون کی منتقلی بھی ہیپاٹائٹس بی، سی اور ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کا بڑا سبب ہے، ہیپاٹائٹس بی اور سی آلودہ خون سے پھیلنے والی بیماریاں ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کی ری شیڈولنگ، بھارتی بورڈ کا اہم اجلاس طلببھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بھارت کے میچ اور ورلڈ کپ 2023ء کی تیاریوں سے متعلق میٹنگ بلالی ہے۔ تفصیلات جانیے: BCCI ICCWorldCup2023 PakVsInd DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر دوستی، چینی لڑکی پاکستانی لڑکے سے شادی کیلئے لوئر دیر پہنچ گئیپاکستانی نوجوان جاوید ہاشمی کی عمر 16سال اور چینی لڑکی کی تاریخ پیدائش 3 ستمبر 2002 درج ہے اور وہ 21 سال کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ چیز جو ہر ایک کو موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہےخیال کیا جاتا ہے کہ ضرورت سے زیادہ غذا کھانا موٹاپے کا باعث بنتا ہے مگراب ماہرین نے اس کی ایک بڑی وجہ کو دریافت کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پاکستان میں 2 کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کا شکارہیپاٹائٹس خون میں پیدا ہونے والا خطرناک مرض ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریبا دو کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں اور ہر سال اس سے ڈیڑھ لاکھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سنگاپور میں 20 سال میں پہلی بار خاتون کو پھانسی دے دی گئیسنگاپور نے 45 سالہ سری دیوی دجامانی کو آج پھانسی دی ہے جس کی تصدیق انتظامیہ کی جانب سے بھی کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »