عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پاکستان میں 2 کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کا شکار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں 2 کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کا شکار

ہیپاٹائٹس خون میں پیدا ہونے والا خطرناک مرض ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریبا دو کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں اور ہر سال اس سے ڈیڑھ لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے اس وقت دنیا بھر میں 30 کروڑ 50 لاکھ افراد ہیپاٹائٹس کی مختلف اقسام میں مبتلا اور ہر 30 سیکنڈ میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں دو کروڑ افراد اس بیماری کا شکار ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق ہیپاٹائٹس خون میں پیدا ہونے والا خطرناک مرض ہے، جس کی بروقت تشخیص نہ ہو تو جگر کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔

ہیپاٹائٹس کی تین اقسام میں سے اے کم خطرناک مگر ہیپاٹائٹس بی سے دنیا بھر میں ہر سال سات سے آٹھ لاکھ افراد موت کا شکار ہوتے ہیں۔ اوسطا چار لاکھ زندگیوں کے چراغ ہیپاٹائٹس سی بجھا دیتا ہے ۔ خطرے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے۔ وزارت قومی صحت کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا ہے ۔ پرانی سرنج اور دیگر طبی آلات کے استعمال میں حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر نہ رکھنا،غیرمعیاری کھانےاورمنشیات کا استعمال ہیپاٹائٹس پھیلنےکی بڑی وجوہات ہیں ۔ ماہرین کے مطابق بروقت علاج سے ہیپاٹائٹس کو شکست دی جا سکتی ہے۔

ہیپاٹائٹس اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہمایوں مہمند کا کہنا ہے کہ مرض کی علامات میں آنکھوں کا رنگ پیلا ہو جاتا ہے، یورین کا رنگ پیلا ہو جاتا ہے ، آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہوتی اور سستی وغیرہ ہوتی ہے۔ہیپاٹائٹس ایک ایسا مرض ہے جس کا پتہ اکثر اس وقت چلتا ہے جب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ہر سال 28 جولائی کو عالمی سطح پر ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا بنیادی مقصد ہیپاٹائٹس اور اِس کی وجوہات، ہیپاٹائٹس کی تشخیص اور اس کے علاج اور خاتمے سے متعلق آگاہی فراہم کرنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں ہیپاٹائٹس کے مرض میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافہہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت صوبے میں 4 لاکھ 51 ہزار 317 افراد کی اسکریننگ کےدوران 21 ہزار 593 افراد ہیپاٹائٹس میں مبتلا پائے گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شرم کی بات ہے معصوم بجی پر تشدد کرنے والی جج کی اہلیہ اور جج آزاد ریڑھی لگانے والے کو جیل بھیج دیا گیا: فیصل واوڈا05:24 PM, 27 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا  نےجج کی بیوی کے تشدد کا شکار بچی کے حق میں آواز اٹھادی ہے۔کہتے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وہ بہترین اور آسان ورزشیں جن سے ہائی بلڈ پریشر جیسے مرض پر قابو پانا ممکنہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے شکار افراد کو اکثر اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ذمہ دار مودی حکومت ہے: نیشنل ہیومن رائٹس کمیشنانسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ذمہ دار مودی حکومت ہے: نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن مزید تفصیلات ⬇️ HumanRights NarinderModi ModiGovernment NationalHumanRightsCommision
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حرمین میں نماز جمعہ اور افطاری کی تیاریاں مکملادارہ امورحرمین شریفین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حرم مکی اور مسجد نبوی الشریف میں یوم عاشورہ کے موقع پر روزہ داروں کی افطاری کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حرمین میں نماز جمعہ اور افطاری کی تیاریاں مکمل ہو گئیںادارہ امورحرمین شریفین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حرم مکی اور مسجد نبوی الشریف میں یوم عاشورہ کے موقع پر روزہ داروں کی افطاری کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »