انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ذمہ دار مودی حکومت ہے: نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ذمہ دار مودی حکومت ہے: نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن مزید تفصیلات ⬇️ HumanRights NarinderModi ModiGovernment NationalHumanRightsCommision

خانہ جنگی، نسلی فسادات اور انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال پر مودی سرکار کو مورد الزام ٹھہرا دیا ہے۔ نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کا کہنا ہےکہ حکومت سے کاروائیوں کے تمام مطالبے زیر التوا ہیں، مودی سرکار تشدد کے بڑھتے واقعات کو ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ منی پور میں لمبے عرصے سے تشدد، قتلِ عام اور اجتماعی زیادتیاں بلا خوف و خطر جاری ہیں۔کمیشن نے مودی سرکار سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تمام

شکایات پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔ نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کا کہنا ہےکہ حکومت فسادات میں مارے جانے والوں کے لواحقین کو معاوضہ، دوبارا بحالی اور ملازمتیں فراہم کرے۔رواں ہفتے امریکی محکمہ خارجہ نے منی پور میں دو خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور برہنہ مارچ کے دلخراش واقعے کو انتہائی تشویشناک قرار دیا تھا۔ منی پور میں جاری خانہ جنگی کے باعث اب تک 200 سے زائد لوگ ہلاک جبکہ ایک لاکھ دربدر ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کیخلاف تحریک اعتماد لوک سبھا میں پیش اپوزیشن کو کتنے ارکان کی حمایت حاصل؟انتہاپسند مودی سرکار کے سامنے اپوزیشن جماعتیں ڈٹ گئیں،اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں نے لوک سبھا میں مودی حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دی جسے قبول کر لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قرآن کی بیحرمتی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی ولی عہدریاض: (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی بین الاقوامی قوانین اور روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترجمان الیکشن کمیشن قراۃ العین کو عہدے سے ہٹا دیا گیاترجمان الیکشن کمیشن قراۃ العین کو تبدیل کر کے واپس وزارت اطلاعات رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن  کی ترجمان قراۃ العین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی، میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ بھی عائدکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی کا بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان کیخلاف سخت ایکشن تفصیلات جانیے: DailyJang BCCI ICC HarmanpreetKaur
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیر اخلاقی رویہ؛ بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان پر دو میچز کیلئے پابندی عائد - ایکسپریس اردوہرمن پریت کور نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں دو بار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، آئی سی سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »