ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی، میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ بھی عائد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی کا بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان کیخلاف سخت ایکشن تفصیلات جانیے: DailyJang BCCI ICC HarmanpreetKaur

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

آئی سی سی کے مطابق بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر میچز کی پابندی کے ساتھ میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔بنگلادیش کیخلاف میچ میں آؤٹ قرار ہونے پر ہرمن پریت کور نے بیٹ مار کر وکٹیں گرادیں۔ واضح رہے کہ بھارتی کپتان نے بنگلادیش کے خلاف سیریز کے آخری میچ میں آؤٹ قرار دیے جانے پر اعتراض اٹھایا تھا۔

ہرمن پریت کور نے وکٹ پر بیٹ مار دیا تھا جس سے اسٹمپ اکھڑ گیا تھا، جبکہ ڈریسنگ روم جاتے ہوئے بھی امپائر پر غصہ کیا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ہرمن پریت نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 2 کی خلاف ورزی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر اخلاقی رویہ؛ بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان پر دو میچز کیلئے پابندی عائد - ایکسپریس اردوہرمن پریت کور نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں دو بار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، آئی سی سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امپائر کے فیصلے پر ناراضی، بھارتی کپتان پر 75 فیصد میچ فیس جرمانہ - ایکسپریس اردوامپائر کے فیصلے پر ناراضی، بھارتی کپتان پر 75 فیصد میچ فیس جرمانہ - Expressnews Umpire INDvBAN HarmanpreetKaur fine Fee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہرمن پریت کور کے رویے پر تنقید: ’انڈین ٹیم کی اچھی کارکردگی میں ناکامی ناراض ہونے کی وجہ ہو سکتی ہے‘ - BBC News اردوانڈین کرکٹ ٹیم کی کپتان نے آؤٹ دیے جانے پر ناصرف اپنا بلا سٹمپس پر دے مارا بلکہ امپائر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور جب تقریب تقسیم انعامات ہوئی تو انھوں نے بنگلہ دیشی کپتان کو کہا کہ ’امپائروں نے آپ کے لیے میچ ٹائی کرایا۔ انھیں بھی بلا لیجیے۔۔۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وکٹ پر بیٹ مارنے پر ہرمن پریت کور کو سزا مل گئیوکٹ پر بیٹ مارنے پر ہرمن پریت کور کو سزا مل گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ کی جیت کا فائدہ اس وقت ہی ہوگا جب کولمبو میں وہی کارکردگی دہرائیں، امام الحقدو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 24 جولائی سے کولمبو میں شروع ہوگا۔سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »