پاکستان آنے والی بھارتی خاتون انجو کے شوہر کا پہلا بیان سامنے آگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اروند کمار کا کہنا تھا کہ مجھےکل رات وائس کال میں بیوی نے کہا وہ لاہور میں ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Anju

پاکستان کے علاقے دیر بالا آنے والی بھارتی خاتون انجو کے شوہر اروند کمار کا کہنا ہے کہ میری بیوی نے جانے سے پہلے مجھے بتایا کہ وہ جے پور میں اپنی سہیلی سے ملنے جا رہی ہے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اروند کمار کا کہنا تھا کہ مجھےکل رات وائس کال میں بیوی نے کہا کہ میں لاہور میں ہوں، مجھے نہیں معلوم وہ لاہور کیوں گئی، ویزا اور دیگر سامان کیسے حاصل کیا۔بھارت سے آئی خاتون انجو نے دیر بالا میں پاکستانی نوجوان نصر اللّٰہ سے نکاح کر لیا۔ اروند کمار کا کہنا تھا کہ میری بیوی کے کیس کو سیما حیدر کے کیس سے نہیں جوڑا جاسکتا، اہلیہ نے کہا دو سے تین دن میں آجائے گی، میں نے پولیس میں رپورٹ نہیں کرائی۔

انجو کے خاوند نے کہا کہ ایسا پہلی بار ہوا کہ وہ مجھے بتائے بنا کہیں گئی، یہ دھوکا ہے، واپس آنے پر بچے اس کے ساتھ رہنے نہ رہنے کا فیصلہ کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سے اپیل ہے اس کے پاس تمام قانونی دستاویزات ہیں تو واپس آنے دیا جائے۔ بھارتی خاتون انجو چند روز پہلے بھارت سے پاکستان کے علاقے دیر بالا پہنچی تھی، جہاں اس کے اسلام قبول کرنے اور نصراللّٰہ نامی پاکستانی نوجوان سے نکاح کرنے کی اطلاعات ہیں اور مبینہ نکاح نامہ بھی سامنے آگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سوچا تھا بارڈر کراس‘ کرلوں گی تو شوہر کو بتاؤنگی‘، بھارتی لڑکی انجو کا بیانانجو خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے رہائشی نصراللہ سے ملنے کے لیے ویزہ لیکر پاکستان پہنچی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’سوچا تھا بارڈر کراس کرلوں گی تو شوہر کو بتاؤنگی‘، بھارتی لڑکی انجو کا بیانانجو خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے رہائشی نصراللہ سے ملنے کے لیے ویزہ لیکر پاکستان پہنچی تھی۔ مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت نے بھارتی خاتون کی پاکستان میں شادی کو نجی معاملہ قرار دیدیانگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فیروز جمال شاہ نے بھارتی خاتون انجو کی پاکستان میں شادی کو نجی معاملہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: AnjuNasrullah KPGovt DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیسے پہنچی اور کیا منصوبہ ہے؟ بھارتی لڑکی نے سب کچھ بتا دیابھارتی خاتون انجو پاکستانی لڑکے نصر اللہ سے ملنے اپر دیر پہنچی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جج کے گھر پر زخمی ہونے والی گھریلو ملازمہ کا بیان سامنے آگیااسپتال انتظامیہ نے کہا کہ متاثرہ لڑکی کو سر پر چوٹ کے باعث جنرل اسپتال منتقل کیا گیا، تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کا علاج جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم ’جوان‘ کا ولن منظر عام پر آگیابالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’جوان‘ کا ولن منظر عام پر آگیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »