خیبر پختونخوا حکومت نے بھارتی خاتون کی پاکستان میں شادی کو نجی معاملہ قرار دیدیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فیروز جمال شاہ نے بھارتی خاتون انجو کی پاکستان میں شادی کو نجی معاملہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: AnjuNasrullah KPGovt DailyJang

نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فیروز جمال شاہ نے بھارتی خاتون انجو کی پاکستان میں شادی کو نجی معاملہ قرار دیا ہے۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیروز جمال شاہ نے کہا کہ بھارتی خاتون انجو بھارت سے یہاں قانونی طریقے سے آئیں۔انہوں نے کہا کہ انجو این او سی لے کر اپر دیر گئیں، اس حوالے سے پولیس سے رپورٹ بھی طلب کی تھی۔ فیروز جمال شاہ نے مزید کہا کہ بھارتی خاتون انجو کو یہاں آکر شادی کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، پختون مہمان نواز ہیں اپنے کلچر کے مطابق انہیں عزت دیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں نے بشری بی بی کو سیاسی معاملات میں مداخلت کرتے نہیں دیکھا: پرویز خٹکپاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں نے بشری بی بی کو سیاسی معاملات میں مداخلت کرتے نہیں دیکھا۔نجی ٹی وی پروگرام میں پرویز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شادی میں جانے کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟ سونیا حسین کا انکشافشوبز شخصیات کو شادی میں شرکت کرنے کے پیسے ملتے ہیں: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

او آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواو آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ Expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

12 سال سے زیرالتوا معاملہ حلپاکستان کو چین میں چیری برآمد کرنے کی اجازت مل گئی08:57 PM, 24 Jul, 2023, پاکستان, اسلام آباد :پاکستان کو چین میں چیری برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے اعلامیے کے مطابق وزارت نے 12 سال
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ کا فاتح: ’اب بس بابر اعظم کا انڈیا کے سامنے ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے کا انتظار ہے‘ - BBC News اردوپاکستان کی اے کرکٹ ٹیم نے عمدہ کارکردگی کی بدولت ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں انڈیا کو 128 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »