او آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

او آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ Expressnews

اس حوالے سےنے سویڈن کی حکومت کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے کہ ان کے خصوصی ایلچی کی حیثیت ختم کی جارہی ہے۔

او آئی سی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس نے سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت ختم کرنے کی سفارش کی تھی۔ اجلاس میں او آئی سی نے بعض رکن ممالک کی جانب سے اسلامی مقدسات پر بار بار حملوں کے خلاف احتجاج کا خیر مقدم کیا۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی نے کہا کہ او آئی سی کے رکن ممالک خود مختار فیصلے کریں، سویڈش حکام کی جانب سے قرآن پاک اور اسلامی علامتوں کے تقدس پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اپنے موقف کا اظہار کریں، آزادی اظہار کے بہانے ریاستوں کی جانب سے اس طرح کے ذلت آمیز اقدامات کو مسترد کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ریلوے کا 2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلانعاشورہ کے احترام میں پاکستان ریلوے نے 2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔عاشورہ کے احترام میں پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ، 8 اور 9 محرم الحرام کو  2
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناک کے بجائے گلے کا آپریشن مریض پولیس اسٹیشن پہنچ گیاجہلم کے نجی ہسپتال میں سرجن کی مبینہ غفلت کا واقعہ، مریض کے ناک کا آپریشن کرنے کی بجائے سرجن نے گلے میں ٹانسلز کا آپریشن کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہی اشتہاری قرار - ایکسپریس اردومونس الٰہی کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ، بینک اکاؤنٹس اور جائیداد منجمد کرنے کی کارروائی کا آغاز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان عوامی پارٹی کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کا مشاورتی اجلاس، سیاسی جماعتوں سے اتحاد اور سیٹ ایڈجسمنٹ پر بھی مشاورت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شدید بارشیں اور سیلابی صورتحال: پنجاب حکومت کا ریڈ الرٹ جاری کرنے کا فیصلہلاہور:   پنجاب حکومت نے شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں ریڈ الرٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »