اسحاق ڈار کی نگراں وزیراعظم نامزدگی ’جوتیوں میں دال بٹنے لگی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسحاق ڈار کی نگراں وزیراعظم نامزدگی ’جوتیوں میں دال بٹنے لگی‘ ARYNewsUrdu

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنائے جانے کی خبروں پر تحریک انصاف نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی بطور نگراں وزیراعظم نامزدگی پر لگتا ہے جوتیوں میں دال بٹنے لگی۔

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق مل جل کر 15ماہ تک ملک کو لوٹنے والے باہم دست وگریباں ہیں اقتدار کے بھوکوں کا یہ ریوڑ اندرونی طور پر تقسیم درتقسیم کا شکار ہے جاتی امرا کا بھگوڑا اپنے مستقبل پر چھائی تاریکیاں دیکھ کر مایوس ہوتا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اقتدار پر قابض اپنی مدت چاکری میں توسیع کا خواہشمند ہے دونوں کی اولادیں اپنے خوابوں کے ذریعے ڈار کو آگے لانے میں مصروف ہے، زرداری سندھ ہاتھ سے پھسلنے کے پیش نظر جاتی امرا سے ناطہ توڑنا چاہتا ہے جب کہ فضل الرحمان کسی کے بھی پہلو میں دبک کر تحفظ چاہتا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ بھتہ خور اور بابا ایزی لوڈ اپنی اپنی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں مجرموں کے سرکس کی نہیں قوم شفاف انتخابات کی محتاج ہے، لامحدود خواہشات میں الجھنے کی بجائے ریاست آزادی مانگتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں وزیراعظم کیلئے ن لیگ، پی پی اسحاق ڈار کے نام پر متفق، ذرائعذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی اسحاق ڈار کے نام پر باقی سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لے رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang IshaqDar PMLN PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کے نام پر باقی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang IshaqDar PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم، اختیارات میں اضافہ ہوگا، الیکشن ایکٹ کے سیکشن 230 میں ترمیم ہونی چاہئے تاکہ قوم کے 3 ماہ ضائع نہ ہوں، اسحاق ڈار، نگراں PM بننے پر آمادہمسلم لیگ (ن) نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا، حکومتی کمیٹی اسحاق ڈار کے نام پر باقی سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لے رہی ہے، نگراں وزیراعظم کے اختیارات میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی کے پاس اسحاق ڈار کا نام ابھی نہیں آیا، فیصل کریم کنڈیجن ناموں پر پارٹی غور کر رہی ہے انہیں ابھی پبلک نہیں کیا جاسکتا، ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی تفصیلات جانیے: DailyJang PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا نگراں وزیراعظم سے متعلق سوال کا جوابوفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے نگراں وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔ تفصیلات جانیے: IshaqDar PMLN PPP PDM DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار نگراں وزیر اعظم بن سکتے ہیں، احسن اقبالامید ہے نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق موجودہ حکومت کے آخری ہفتے میں ہوجائے گا۔ تفصیلات جانیے: AhsanIqbal PMLN PPP PDM DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »