پنجاب: ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، انتظامیہ الرٹ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوز الرٹ:

قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے، معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے۔ترجمان کے مطابق دریائے راوی پر ہیڈ بلوکی اور سدھنائی میں نچلے درجے کا سیلاب ہے، ہیڈ بلوکی میں پانی کی آمد 64525 کیوسک اور اخراج 51525 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے، ہیڈ سدھنائی میں پانی کی آمد 41357 اور اخراج 31807 ہے۔

دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، تربیلا میں پانی کی آمد 269000 اور اخراج 256100 کیوسک جبکہ کالا باغ کے مقام پر پانی کی آمد 323323 اور اخراج 315323 کیوسک، چشمہ بیراج پر پانی کی آمد 341984 اور اخراج 337984 کیوسک ہے۔ دریائے ستلج میں سلیمانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، سلیمانکی میں پانی کی آمد 82712 اور اخراج 82712 کیوسک ہے، گنڈا سنگھ والا میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے، دریائے چناب اور جہلم میں بھی پانی کا بہاؤ نارمل ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریاؤں کی سطح بلند ستلج میں سیلاب درجنوں دیہات زیرآبپنجاب کےدریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، انتظامیہ نےالرٹ جاری کردیا،اس کے علاوہ لاہور، ساہیوال، قصور، اوکاڑہ، پاکپتن، وہاڑی، بہاولنگر ،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

9 محرم الحرام پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس معطل9 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شکارپور میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویب سیریز کہرایہ انڈیا ہی نہیں‌ پاکستان میں بھی بہت زیادہ پسند کی جا رہی ہے، جس کی بنیادی وجہ اس ویب سیریز کا اسکرپٹ اور فن کاروں کی بہترین پرفارمنس ہے۔ فلموں اور ویب سیریز کے حوالے سے “آئی ایم ڈی بی” پر بھی اس کی پسندیدگی کا تناسب (ریٹنگ) سات اعشاریہ آٹھ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چلاس: سیاحوں کی گاڑی الٹ گئی، 8 افراد جاں بحقپولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ: حکومت اور سی اے اے انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیئےکراچی: (دنیا نیوز) ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے معاملہ پر سی اے اے ملازمین کے احتجاج کے سامنے حکومت اور سی اے اے انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سول جج کی اہلیہ کا لڑکی پر مبینہ تشدد، وحشیانہ تشدد کی دفعہ شاملاسلام آباد میں تشدد کی شکار ملازمہ بچی کے مقدمے میں وحشیانہ تشدد اور جسمانی اعضا توڑنے کی دفعہ 328 اے شامل کرلی گئی۔ تفصیلات جانیے: IslamabadGirlTorture DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »