ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ: حکومت اور سی اے اے انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

وزیر ہوا بازی خواجہ سعدرفیق نے سی اے اے کی یونینز کے سربراہان کو ملاقات کیلئے دعوت دے دی، خواجہ سعدرفیق سے اجلاس 30 جولائی کو لاہور میں ہو گا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈ کوارٹرز سے تحریری طور پر سی اے اے یونینز کے سربراہان کو آگاہ کر دیا گیا، ایئرپورٹس آؤٹ سورسنگ پر سی اے اے یونینز کے سربراہان کو اپنے خدشات اور تجاویز تحریری طور لانے کی ہدایت کر دی گئی۔ اجلاس میں سول ایوی ایشن ملازمین کی نمائندہ یونینز کے سربراہان کو بھی مدعو کیا گیا ہے، وزیر ہوا بازی نے ڈی جی سی اے اے وفاقی سیکرٹری ہوا بازی کو بھی اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور طلب کر لیا۔

سی اے اے کی نمائندہ تنظیموں کے اراکین وزیر ہوا بازی کو اپنے تحفظات سے آگاہ کریں گے، آؤٹ سورسنگ کے خلاف سول ایوی ایشن ملازمین نے آپریشن بند کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگاحتجاج کے بعد اہم پیش رفتحکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے08:13 PM, 28 Jul, 2023, پاکستان, کراچی : ایئر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے معاملے میں احتجاج کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سی اے اے) ملازمین کے ائیرپورٹس آؤٹ سورسنگ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکس کی عدم ادائیگی: ایف بی آر نے پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئےکراچی: (دنیا نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کا آرتھر، بریڈبرن کو ہٹانے کا فیصلہ، قانونی مشاورت شروعذکا اشرف کی سربراہی میں پی سی بی انتظامیہ نے ڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر اور ہیڈکوچ گرانٹ بریڈ برن کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے پروازیں تاخیر کا شکار بیشتر منسوخ10:53 AM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر سے معاملات طے پا گئے، پی آئی اے کے اکاؤنٹس جلد بحال ہونے کا امکانایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس او کو فیول کی مد میں ادائیگی نہ ہونے پر پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کی ری شیڈولنگ، بھارتی بورڈ کا اہم اجلاس طلببھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بھارت کے میچ اور ورلڈ کپ 2023ء کی تیاریوں سے متعلق میٹنگ بلالی ہے۔ تفصیلات جانیے: BCCI ICCWorldCup2023 PakVsInd DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »