ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگاحتجاج کے بعد اہم پیش رفتحکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ،احتجاج کے بعد اہم پیش رفت،حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے

کراچی : ایئر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے معاملے میں احتجاج کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سی اے اے) ملازمین کے ائیرپورٹس آؤٹ سورسنگ کے خلاف احتجاج کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے۔وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے سی اے اے یونینز کے سربراہان کو ملاقات کی دعوت دے دی۔

سی اے اے ہیڈکوارٹر سے تحریری طور پر سی اے اے یونینز کے سربراہان کوآگاہ کردیا گیا اور خط میں کہا گیا ہے کہ وزیرہوابازی خواجہ سعدرفیق سے یونین سربراہوں کی ملاقات 30 جولائی کو لاہور میں ہوگی۔ خط میں سی اے اے یونینز کے سربراہان کو خدشات اور تجاویز تحریری طور لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔سعدرفیق نے ڈی جی سی اے اے، وفاقی سیکرٹری ہوابازی کو بھی لاہورطلب کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس کی عدم ادائیگی: ایف بی آر نے پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئےکراچی: (دنیا نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعود شکیل سے بدتمیزی پر سری لنکن بولر کو آئی سی سی کی تنبیہسعود کو آؤٹ کرنے کے بعد سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو نے نامناسب انداز میں سیلیبریٹ کیا تھا: آئی سی سی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر اعلیٰ افسران کی تنخواہیں روکنے کا حکملاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر افسران کی تنخواہیں روکنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید تیز بارشوں کی پیش گوئی:محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے 26 جولائی سے یکم اگست تک ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موجودہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مودی کیخلاف تحریک اعتماد لوک سبھا میں پیش اپوزیشن کو کتنے ارکان کی حمایت حاصل؟انتہاپسند مودی سرکار کے سامنے اپوزیشن جماعتیں ڈٹ گئیں،اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں نے لوک سبھا میں مودی حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دی جسے قبول کر لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے پروازیں تاخیر کا شکار بیشتر منسوخ10:53 AM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »