پولیس ایک ’مخبر‘ کے ذریعے اندھڑ گینگ کے سربراہ جانو اندھڑ کو ہلاک کرنے میں کیسے کامیاب ہوئی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک سابقہ ڈاکو جو پنجاب پولیس کا مخبر بنا اور بعدازاں پولیس نے اسے ہی کچے کے سب سے بڑے ڈاکو کو ہلاک کرنے کے لیے استعمال کیا۔۔۔ عثمان چانڈیہ پولیس مخبر کیسے بنے اور جانو اندھڑ کو مارنے کا آپریشن کیسے کیا؟

پنجاب پولیس کے ایک سینیئر اہلکار کے مطابق عثمان چانڈیہ خود بھی ایک ڈاکو تھے جو ڈکیتی، اغوا برائے تاوان اور اقدام قتل جیسے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے تاہم چند ماہ قبل انھوں نے پولیس سے رابطہ کیا کہ ’وہ یہ کام چھوڑنا چاہتے ہیں اور خود کو پولیس کے حوالے کرنا چاہتے ہیں مگر اس کے بدلے ان کی جان بخشی کی جائے۔‘اس کیس سے منسلک پولیس افسر کے مطابق رحیم یار خان پولیس نے عثمان چانڈیہ ہی کو جانو اندھڑ اور ان کے ساتھیوں کو ہلاک کرنے کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ رحیم یار خان کو...

پولیس افسر نے دعویٰ کیا کہ ’عثمان چانڈیہ کو رحیم یار خان پولیس نے باقاعدہ طور پر کلاشنکوف چلانے کی تربیت دی۔ اس کو تربیت دینے کی تصاویر بھی پولیس کے پاس موجود ہیں۔ اس کو کلاشنکوف کے استعمال پر عبور حاصل کرنے میں کافی وقت لگا۔‘ ’رات لگ بھگ بارہ بجے کے قریب اس نے ان ہی کی کلاشنکوف اٹھا کر سوئے ہوئے ڈاکوؤں پر فائرنگ کی۔ اس نے پولیس کو بھیجے گئے پیغام میں بتایا کہ چار ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گئے تھے جن میں جانو اندھڑ شامل تھا جبکہ چار دیگر ڈاکو زخمی ہوئے تھے۔‘

سنہ 2021 کے اواخر میں ’جانو اندھڑ چوک ماہی‘ کے نام سے بنے ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اندھڑ گینگ کے سرغنہ جانو اندھڑ نے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے موضع دعوالہ میں ماہی چوک میں نو افراد کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکوؤں کے انڈھڑ گینگ کا سرغنہ جانو اندھڑ پولیس آپریش میں ہلاکسندھ کے کچے میں خوف اور دہشت کی علامت بن جانے والا ڈاکو اندھڑ گینگ کا سرغنہ جانو اندھڑ پولیس آپریشن میں مارا گیا۔ تفصیلات جانیے: Sindhpolice DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی اندھڑگینگ کا سرغنہ 7 ساتھیوں سمیت مارا گیا12:07 PM, 28 Jul, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, کشمور : سندھ اور  پنجاب پولیس کی کشمور میں  مشترکہ کارروائی  کے دوران اندھڑ گینگ کا سرغنہ جانو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویب سیریز کہرایہ انڈیا ہی نہیں‌ پاکستان میں بھی بہت زیادہ پسند کی جا رہی ہے، جس کی بنیادی وجہ اس ویب سیریز کا اسکرپٹ اور فن کاروں کی بہترین پرفارمنس ہے۔ فلموں اور ویب سیریز کے حوالے سے “آئی ایم ڈی بی” پر بھی اس کی پسندیدگی کا تناسب (ریٹنگ) سات اعشاریہ آٹھ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا آئی جی کو بااختیار بنانے کا حکمسندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس  میں  سیاسی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کے خلاف دائر درخواستوں  کے کیس میں  آئی جی سندھ کو مکمل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے کتنے وقت تک چہل قدمی کرنا چاہیے؟ایک بہت عام سی چیز کے ذریعے جسم میں بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھنا ممکن ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ ، اغوا برائے تاوان کے 3 ملزم ہلاکلاہور: (دنیانیوز) لاہور کے علاقے برکی میں پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »