سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی اندھڑگینگ کا سرغنہ 7 ساتھیوں سمیت مارا گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی، اندھڑگینگ کا سرغنہ 7 ساتھیوں سمیت مارا گیا

کشمور : سندھ اور پنجاب پولیس کی کشمور میں مشترکہ کارروائی کے دوران اندھڑ گینگ کا سرغنہ جانو انڈھر 7ساتھیوں سمیت مارا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق مارے گئے ڈاکوؤں کے سروں کی قیمت 2،2 کروڑ روپے مقرر تھی۔ مارے جانے والے ڈاکو ایک ہی گھر میں 9افراد کے قتل سمیت،پولیس افسران اور اہلکاروں کی شہادت میں بھی ملوث تھے۔مصنف کے بارے میں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رعنا انصار سندھ اسمبلی کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر بن گئیں، نوٹیفکیشن جاریکراچی: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کی رکن اسمبلی رعنا انصار کی بطور سندھ اسمبلی کی اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بڑا پراجیکٹ حکومت سندھ کی سیلاب متاثرین کے لئے ہاؤسنگ اسکیم ہے شرجیل انعام میمنکراچی: وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس اداروں پر 80 کی دہائی کے قرضے معاف کیا گیا، دنیا کا سب سے بڑا پراجیکٹ حکومت سندھ کی سیلاب متاثرین کے لئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رعنا انصار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری، 9 پی ٹی آئی ارکان نے بھی ساتھ دیانوٹیفکیشن کے مطابق تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے حزب اختلاف کے ارکان کی اکثریت کا اعتماد کھودیا تفصیلات جانیے:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی : پنجاب میں بڑی کارروائیپنجاب کے شہر ملتان کے علاقے جلال پور کھاکھی میں محکمہ فوڈ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کےرتے ہوئے سیکڑوں من گندم برآمد کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بورے والا میں نشئی باپ نے چھری مار کر 13 سالہ بیٹی کی آنکھیں ضائع کر دیںپولیس نے 15 گھنٹوں کے طویل آپریشن کے بعد ملزم احمد قاضی کو گرفتار کرلیا اور اس کی بیوی کو بازیاب کروالیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »