9 اور 10محرم کو موبائل سروس بند رکھنےکافیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

9 اور 10محرم کو موبائل سروس بند رکھنےکافیصلہ مزید تفصیلات ⬇️ Muharram MobileService

پشتخرہ، نوتھیہ، حسن گھڑی، تہکال اور پچگی روڈ پر موبائل سروس بند ہوگی جب کہ یوم عاشورکو اندرون شہر پشاور اور وڈپگہ میں رات 9 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی۔ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق مردان شہر میں یوم عاشورہ کو صبح 8 سے رات 10 بجے تک موبائل سروس بند رہے گی، نوشہرہ کینٹ میں نویں اور دسویں محرم الحرام کو سگنلز بند رہیں گے۔ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور میں

امام بارگاہوں کے آس پاس سروس معطل رہے گی جب کہ کوہاٹ شہر، ہنگو، کرم، اورکزئی، بنوں شہر اور لکی مروت میں بھی موبائل سروس معطل رہے گی جب کہ ڈی آئی خان اور ٹانک کے حساس علاقوں میں بھی موبائل سگنلز معطل رہیں گے، لینڈ لائن وائی فائی پر انٹرنیٹ سروس بحال رہےگی۔ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق نویں اور دسویں محرم الحرام پر موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں 9 اور 11 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنےکا فیصلہوزارت داخلہ نے موبائل فون سروس کی بندش کے لیے پی ٹی اے کو با ضابطہ خط لکھ دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 اور 10 محرم کو خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہیوم عاشورکو اندرون شہر پشاور اور وڈپگہ میں رات 9 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی: ذرائع محکمہ داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند ہونا شروعمختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہپشاور، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور میں نویں محرم الحرام اور عاشورہ کے موقع پر امام بارگاہوں کے آس پاس موبائل فون سروس معطل رہےگی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 محرم الحرام پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس معطل9 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شکارپور میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »