کام کے دوران پانچ منٹ کا وقفہ لینا کتنا ضروری ہے؟

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کام کے دوران پانچ منٹ کا وقفہ لینا کتنا ضروری ہے؟ Research Australia HealthTips WorkLifeBalance Break Rest Work HealthcareInnovation Detail News 👇

ہے۔یونیورسٹی آف سِڈنی میں کیے جانے والے تجربے میں 72 طلباء و طالبات نے خود سے ایک سبق پڑھا اور دو ذہنی طور پر انتہائی تھکا دینے والے ٹیسٹ دیے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ کام کے درمیان دماغ کو پانچ منٹ کا وقفہ دینے سے کارکردگی اور بارآوری میں 50 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوسکتا ہے۔وہ طلبا جن کو ان آزمائشوں کے درمیان پانچ منٹ کا

وقفہ لینے کی اجازت تھی انہوں نے دوسرے ٹیسٹ میں ان طلبا سے جنہوں نے کوئی وقفہ نہیں لیا تھا،ان سے اوسطاً 57 نمبر زیادہ حاصل کیے۔وقفہ لینے والے کچھ طلباء نے وقفے کے دوران کچھ نہیں کیا جبکہ دیگرکو قدرتی مناظر کی پُرسکون ویڈیو دِکھائی گئی لیکن دونوں گروہوں نے دوسرے ٹیسٹ میں اپنے ان ساتھیوں سے بہتر کارکردگی دِکھائی جن کو وقفہ نہیں ملا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، تاج پورہ میں سب سے زیادہ 197 ملی میٹر بارش، پانی گھروں میں داخلمحکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ لاہور میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روم کے زیر تعمیر ہوٹل کے باغ کے نیچے سے 2 ہزار سال پرانا تھیٹر دریافتباغ کی کھدائی کے دوران رومی شہنشاہ نیرو کے عہد کا تھیٹر دریافت ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اگر آپ دن میں 3 انڈے کھانا شروع کردیں تو اُس سے کیا ہوگا؟انڈوں کو غذا میں شامل کرنا بے حد ضروری ہے کیونکہ اس میں پروٹین بھرپور ہوتا ہے اور پھر یہ آپ کے جسم کو صحت مند رہنے کے لیے درکار ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیزے کی خوشبو والا گیم کنٹرولر پیشنیویارک: (ویب ڈیسک) مائیکرو سافٹ نے دنیا کا پہلا ایسا گیم کنٹرولر پیش کر دیا ہے کہ جس سے کھیل کے دوران پیزا کی خوشبو آتی رہے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بونیر کے 18 سالہ نوجوان کی میکسیکو کی 49 سال کی خاتون سے شادیشادی کرکے امریکی خاتون اپنے وطن روانہ ہوگئیں، دُلہا اعزاز علی کا بھی میٹرک رزلٹ آنے کے بعد میکسیکو جانے کا پروگرام ہے۔ تفصیلات:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک اور تشویشناک اثر کا انکشافیہ بحر اوقیانوس کا وہ نظام ہے جو مغربی یورپ اور امریکا کے مختلف حصوں کے موسم کا تعین کرتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »