امریکی گلوکارہ کارڈی بی نے ڈرنک پھینکنے والے مداح پر مائیک دے مارا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف امریکی ریپر کارڈی بی نے اپنے کنسرٹ کے دوران اُن پر ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔ ویڈیو دیکھیں: expressnews CardiB LasVegas concert

معروف امریکی ریپر کارڈی بی نے اپنے کنسرٹ کے دوران اُن پر ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔

سوشل میڈیا پر کارڈی بی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنسرٹ کے دوران اسٹیج کے قریب موجود ایک شخص نے پرفارمنس کرتی گلوکارہ پر ڈرنک پھینک دیا۔مداح کی اس حرکت پر فوری جواب دیتے ہوئے کارڈی بی نے بھی پلٹ کر مذکورہ شخص پر اپنا مائیک دے مارا۔ تاہم گلوکاری کی ٹیم اور اسٹیج پر موجود دیگر ارکان نے پبلک میں جاکر اس شخص کو پکڑا اور کنسرٹ سے باہر نکال دیا۔ اس واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر مداحوں کی جانب سے تبصرے کئے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنسرٹ میں گلوکارہ نے مداح کو مائیک دے مارا، ویڈیو وائرلکنسرٹ میں گلوکارہ نے مداح کو مائیک دے مارا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بہترین بیٹر کوہلی نہیں بابر اعظم ہیں‘، ننھے بھارتی مداح کا عرفان پٹھان کو کرارا جواببابر کے ایک ننھے بھارتی مداح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں بھارتی بچے نے بہترین بیٹر کے طور پر ویرات کوہلی کے بجائے بابر اعظم کا انتخاب کیا مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شبر صاحب کا انٹرویو کوئی نیا اسکینڈل نہیں تھا، فواد چوہدریسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش: اپوزیشن سراپا احتجاج، وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہغیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیشی حکومت دارالحکومت ڈھاکا میں ہزاروں افراد نے شہر کے اہم مقامات پر دھرنا دے کر سڑکیں بلاک کردیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد قیصر نے شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دے دیااسد قیصر نے شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دے دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سڑک پر گڑھے نے دو زندگیاں نگل لیں، ماں بیٹی جاں بحقپرانا گولیمار میں گڑھے کے باعث موٹر سائیکل سوار فیملی گری تو پیچھے سے آنے والے ٹرک نے موٹر سائیکل پر سوار ماں اور بیٹی کو کچل دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »