اسد قیصر نے شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد قیصر نے شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دے دیا ARYNewsUrdu

2017 میں تمباکو پر ٹیکس 89 ارب روپے تھا جبکہ ہمارے دور کے آخری سال میں تمباکو سے 135 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ہماری پالیسی سے 3 سال میں تمباکو سے 109 ارب اضافی ریونیو اکٹھا ہوا، میرے حلقے میں بیشتر لوگوں کا گزر بسر تمباکو فصل کی آمدن سے ہوتا ہے۔شبر زیدی نے نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت میں نظر آ رہا تھا کہ معیشت ایسے نہیں چل سکتی، ہم معیشت کیلیے مشورہ دیتے تھے لیکن وہ سننے کو تیار نہیں تھے۔

انہوں نے کہا کہ تمباکو اور اسٹیل مافیا پر ہاتھ ڈالا تو سینیٹرز چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس پہنچ گئے کہ اس کو روکیں، شہزاد اکبر آکر کہتے تھے کہ لیگی ارکان کے خلاف ٹیکس کیس بنائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے مجھے مقدمات بنانے کا کبھی نہیں کہا وہ بس اتنا کہتے تھے کہ شہزاد اکبر کو سن لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبر صاحب کا انٹرویو کوئی نیا اسکینڈل نہیں تھا، فواد چوہدریسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ اسد عمر کا ردعملتحریک انصاف کے دور حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین رہنے والے شبر زیدی کے انٹرویو پر تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا ردعمل سامنے آگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شبر بھائی یہ کہانی کہاں سے ایجاد کرلی؟ اسد عمر کا سوالسابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: asadumar PTIOfficial ShabbarZaidi FBR DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شبر بھائی خیریت ہے یہ کہانی کہاں سے ایجاد کردی؟ اسد عمر کا سوالپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شبر بھائی خیریت یہ ڈیفالٹ کی کہانی کہاں سے آگئی؟اسد عمر کا شبر زیدی کو جواب07:19 PM, 28 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد :تحریک انصاف کے دور حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین رہنے والے شبر زیدی کے انٹرویو پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شبر زیدی کے پی ٹی آئی دور حکومت سے متعلق اہم انکشافاتمیں نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ملک کی خراب معیشت کا بتایا، انہیں مشورے بھی دیے لیکن وہ کچھ سننے کے موڈ میں نہیں تھے۔ تفصیلات جانیے: FBR ShabbarZaidi DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »