شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ اسد عمر کا ردعمل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

تحریک انصاف کے دور حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین رہنے والے شبر زیدی کے انٹرویو پر تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا ردعمل سامنے آگیا ہے

اپنی ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہا کہ ’شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ ؟‘

انہوں نے لکھا کہ ’تحریک انصاف کی حکومت اگست 2018 میں بنی تھی، پی ٹی آئی حکومت کے اختتام پر اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر 9.8 ارب ڈالر تھے، میرے وزارت خزانہ سے ہٹنے کا مہینہ اپریل 2019 تھا، میرے وزارت خزانہ سے ہٹنے کے وقت زر مبادلہ کے ذخائر 8.7 ارب ڈالر تھے، یہ ڈیفالٹ کی کہانی کہاں سے آگئی؟ موجودہ حکومت کے دور میں زر مبادلہ کے ذخائر 3 ارب ڈالر سے بھی کم ہو گئے تھے پھر بھی قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ نہیں ہوا تو 8.

خیال رہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے، کہتے ہیں ان سے ن لیگ کے اراکین کے ٹیکس کی فائلیں مانگی جاتی تھیں، شہزاد اکبر ایک صوفے پر بیٹھ جاتے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی انہيں بلاتے تھے اور کہتے تھے کہ شہزاد یہ کہہ رہا ہے ، بتاؤ کیا کرنا ہے۔ شبر زیدی نے کہا کہ انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ملک کی خراب معیشت کا بتایا ، مشورے دیے لیکن وہ کچھ سننے کے موڈ میں نہيں تھے۔

شبر زیدی نے مزید بتایا کہ انہوں نے ملتان کے بڑے زمیندار کو نوٹس بھیجا تو شاہ محمود قریشی کی قیادت میں 40 اراکین اسمبلی آگئے ، تمباکو مافیا کو ٹیکس نیٹ میں لانے لگے تو اسد قیصر کے ساتھ ایم این ایز آگئے اور کہا وہ ٹیکس نہیں دے سکتے، قبائلی علاقوں میں اسٹیل ری رولنگ ملز پر ہاتھ ڈالا تو فاٹا کے 20 سینیٹرز چیئرمین تحریک انصاف کے پاس پہنچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ کے لاپتہ ہو جانے سے چین کو عالمی سطح پر کیسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا؟ - BBC News اردوچین نے اپنے وزیر خارجہ کو اچانک برخاست کر کےدنیا کو یہ دھچکا دیا ہے کہ اس کی خارجہ پالیسی میں فیصلہ کن کردار چینی صدر ژی جن پنگ کا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خطاطی کا آغاز کعبے کے سامنے بیٹھ کر کیا، حافظہ اوفیٰ بشیرقرآن کریم اللہ تبارک و تعالیٰ کا کلام اس کی آخری کتاب اور معجزہ ہے، یہ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب اور جس کے حافظ بھی سب سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان سے شادی کرنیوالی بھارتی خاتون گھر کیا کہہ کر آئی؟ بھائی نے وجہ بتا دیبھارت سے آئی خاتون انجو کے بھائی ڈیوڈ نے کہاہے کہ اگر ان کی بہن بھارت سے غداری کرچکی ہے تو واپس آنے کی ضرورت نہیں وہیں رہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک اور تشویشناک اثر کا انکشافیہ بحر اوقیانوس کا وہ نظام ہے جو مغربی یورپ اور امریکا کے مختلف حصوں کے موسم کا تعین کرتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیزے کی خوشبو والا گیم کنٹرولر پیشنیویارک: (ویب ڈیسک) مائیکرو سافٹ نے دنیا کا پہلا ایسا گیم کنٹرولر پیش کر دیا ہے کہ جس سے کھیل کے دوران پیزا کی خوشبو آتی رہے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »