شبر بھائی خیریت ہے یہ کہانی کہاں سے ایجاد کردی؟ اسد عمر کا سوال

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی کسے استفسار کیا کہ شبر زیدی بھائی خیریت ہے؟ یہ کہانی کہاں سے ایجاد کردی؟

اسد عمر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت اگست 2018 میں بنی تھی، پی ٹی آئی حکومت کے اختتام پر اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر 9 اعشاریہ 8 ارب ڈالر تھے۔ انہوں نے کہاکہ میرے وزارت خزانہ سے ہٹنے کا مہینہ اپریل 2019 تھا، میرے وزارت خزانہ سے ہٹنے کے وقت زر مبادلہ کے ذخائر 7.8 ارب ڈالر تھے،اسد عمر نے شبر زیدی سے استفسار کیا کہ یہ ڈیفالٹ کی کہانی کہاں سے آگئی؟ اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں زر مبادلہ کے ذخائر 3 ارب ڈالر سے بھی کم ہو گئے تھے، قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ نہیں ہوا تو 8 اعشاریہ 7 ارب ڈالر پر ڈیفالٹ کیسے ہوتا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ اسد عمر کا ردعملتحریک انصاف کے دور حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین رہنے والے شبر زیدی کے انٹرویو پر تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا ردعمل سامنے آگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شبر بھائی یہ کہانی کہاں سے ایجاد کرلی؟ اسد عمر کا سوالسابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: asadumar PTIOfficial ShabbarZaidi FBR DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شبر بھائی خیریت یہ ڈیفالٹ کی کہانی کہاں سے آگئی؟اسد عمر کا شبر زیدی کو جواب07:19 PM, 28 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد :تحریک انصاف کے دور حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین رہنے والے شبر زیدی کے انٹرویو پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بجلی چوری اور کرپشن روکنا کس کا کام ہے؟ | بجلی چوری اور کرپشن روکنا کس کا کام ہے؟ مہر بخاری کا وزیراعظم اور وزیر توانائی سے سوال #ARYNews | By ARY News | Facebookبجلی چوری اور کرپشن روکنا کس کا کام ہے؟ مہر بخاری کا وزیراعظم اور وزیر توانائی سے سوال ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خطاطی کا آغاز کعبے کے سامنے بیٹھ کر کیا، حافظہ اوفیٰ بشیرقرآن کریم اللہ تبارک و تعالیٰ کا کلام اس کی آخری کتاب اور معجزہ ہے، یہ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب اور جس کے حافظ بھی سب سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک اور تشویشناک اثر کا انکشافیہ بحر اوقیانوس کا وہ نظام ہے جو مغربی یورپ اور امریکا کے مختلف حصوں کے موسم کا تعین کرتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »