واٹس ایپ نے ویڈیو پیغام بھیجنے کے لیے صارفین کو نئی سہولت فراہم کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ نے ویڈیو پیغام بھیجنے کے لیے صارفین کو نئی سہولت فراہم کردی ARYNewsUrdu

میٹا کی ملکیت واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ اب اس پلیٹ فارم کو استعمال کرنے والے صارفین ویڈیو کلپ ریکارڈ کرکے اسے براہ راست بھیج سکیں گے۔کمپنی کا اپنی بلاگ پوسٹ میں کہنا تھا کہ ’’ ہم سمجھتے ہیں کہ ویڈیو کے ذریعے اپنے جذبات اور ان سے جڑے لمحات کو شیئر کرنا، جیسے کسی کو سالگرہ کی مبارکباد دینا ہو، کسی مذاق پر ہنسنا ہو، یا کوئی اچھی خبر ہو، یہ ایک پرلطف تجربہ ہو گا۔‘‘

کمپنی کے مطابق نیا فیچر وائس میسجز بھیجنے کے طریقہ کار کے تحت ہی کام کرے گا جب کہ ہینڈز فری ویڈیو ریکارڈ کرنے کے لیے بھی یہ ایک طریقہ ہوگا۔اس سال کے شروع میں، واٹس ایپ نے ایک اپ ڈیٹ متعارف کرائی تھی جو صارفین کو ایپ میں پیغامات میں ترمیم کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔ واضح رہے کہ واٹس ایپ کے ذریعے میٹا کو توقع سے بہتر آمدنی حاصل ہوئی، کمپنی کے مطابق جون میں ختم ہونے والی سہ ماہی میں آمدنی سال بہ سال کے حساب سے 11 فیصد بڑھ کر 32 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ میں 60 سیکنڈ کے ویڈیو میسجز بھیجنے کا فیچر متعارفکمپنی نے واٹس ایپ میں اب انسٹنٹ ویڈیو میسج بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیاواٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اس سے قبل اس پلیٹ فارم پر موجود نہیں تھا، اب صارفین ویڈیو فیچرز بھیج سکیں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بابراعظم کا حیرت انگیز چوکا ، ویڈیو وائرلکولمبو : قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ نے کرکٹ شائقین کے دل جیت لیے، ان کی حیرت انگیز شاٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا یومِ عاشور پر مسلمانوں کیلئے پیغاماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے یومِ عاشور پر مسلمانوں کے لیے پیغام جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

60 سیکنڈ کے ویڈیو میسجز وٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیاوٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے۔ اس نئے فیچر کے مطابق اب سیکنڈ کے ویڈیو میسجز کوبھی بھیجا جاسکتا ہے۔ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عاشور کے دن ہم حضرت امام حسینؓ کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں، نریندر مودیبھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھی یومِ عاشور کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »