وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا یومِ عاشور پر مسلمانوں کیلئے پیغام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ عاشورہ محرم دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے گہری روحانی اہمیت رکھتا ہے، یہ حضرت امام حسینؓ کی حق کیلئے عظیم جدوجہد، قربانی اور شہادت کا دن ہے، اس دن حضرت امام حسینؓ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کربلا کی جنگ میں ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ شہدائے کربلا کا لازوال پیغام آج بھی ہمارے ساتھ گونجتا ہے جو ہمیں اپنی زندگی میں انصاف، ہمدردی اور استقامت کے اصولوں کو برقرار رکھنے کی ترغیب دیتا ہے، حضرت امام حسینؓ کی قربانی کسی خاص وقت یا مقام تک محدود نہیں تھی، یہ سرحدوں سے بالا تر ہو کر نسلوں اور براعظموں میں مسلمانوں کے ساتھ گونجتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم ایک روزہ دورے کیلئے گوادر روانہوزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے کیلئے اسلام آباد سے گوادر روانہ۔دورے میں وزیراعظم گوادر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد و افتتاح کریں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہوزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم شہباز شریف، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان کے بھائی، شیخ سعید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم نواز شریف دبئی سے واپس لندن روانہ ہو گئےابوظہبی: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف دبئی سے واپس لندن روانہ ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں یومِ عاشور پر خاص تیاریاںسعودی عرب میں آج جمعے کو یومِ عاشور پر مسجد الحرام آنے والے عازمین، روزہ داروں، زائرین اور نمازیوں کے استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا کیپٹن محمد سرور شہید کو خراج عقیدتوزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن محمد سرور شہید کے یومِ شہادت پر انہیں ان کی جرأت و بہادری پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے اس بہادر سپوت نے دشمن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »