واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اس سے قبل اس پلیٹ فارم پر موجود نہیں تھا، اب صارفین ویڈیو فیچرز بھیج سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت واٹس ایپ کی جانب سے نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے، واٹس ایپ میں اب انسٹنٹ ویڈیو میسج بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

واٹس کی ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ وائس میسجز سہولت سے صارفین کو فوری آڈیو پیغامات بھیجنے کی سہولت حاصل ہوئی تھی جسے بہت پذیرائی ملی، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے اب انسٹنٹ ویڈیو میسجز کا فیچر پیش کیا جا رہا ہے۔صارفین 60 سیکنڈ کی مختصر ویڈیو ریکارڈ کرکے بھیج سکیں گے، اس فیچرز کو متعارف کرانے کا آغازگزشتہ روز سے ہو چکا ہے، آنے والے ہفتوں میں تمام صارفین اس سے مستفید ہو سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

60 سیکنڈ کے ویڈیو میسجز وٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیاوٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے۔ اس نئے فیچر کے مطابق اب سیکنڈ کے ویڈیو میسجز کوبھی بھیجا جاسکتا ہے۔ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں 60 سیکنڈ کے ویڈیو میسجز بھیجنے کا فیچر متعارفکمپنی نے واٹس ایپ میں اب انسٹنٹ ویڈیو میسج بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزارپرغسل کی تقریب آن لائن نذرانہ ایپ متعارفحضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کو عرق گلاب سے غسل دے دیا گیا ہے ، داتا دربار کیلئے آن لائن دیگ اور چادر چڑھانے کیلئے نذرانہ ایپ کا افتتاح بھی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایپل کو ٹکر دینے کیلئے سام سنگ نے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کروا دیےسام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فونز 11 اگست سےمخصوص مارکیٹوں میں دستیاب ہوں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں 4 سو ارب روپے سے زائد کمی لانے کا فیصلہ11:44 PM, 27 Jul, 2023, پاکستان, اسلام آباد :حکومت نے گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد کیلئے وفاقی حکومت نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ، بھارت نے آن لائن صارفین کو ٹکٹوں کی خریداری سے محروم کر دیابھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ رواں برس اکتوبر میں شیڈول ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »