بینکوں سے 50 ہزار تک رقم نکلوانے پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان بھر کے تمام بینکوں سے 50 ہزار تک رقم نکلوانے پر کوئی بھی ٹیکس نہیں ہو گا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق ملک بھر کے تمام بینکوں سے 50 ہزار تک رقم نکلوانے پر ٹیکس کی شرح صفر ہو گی جبکہ 50 ہزار 500 روپے نکلوانے پر 303 روپے ٹیکس کی مد میں کاٹے جائیں گے۔ بینکوں سے رقم سے نکلوانے والے نان فائلر صارفین پر ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 0.6 فیصد کٹوتی ہو گی جبکہ ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے صارفین سے وصول کیا جائے گا۔

ایف بی آر کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق نان فائلرز سے 55 ہزار روپے نکلوانے پر 330 روپے اور 75 ہزار روپے نکلوانے پر 450 روپے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینک سے 50 ہزار روپے تک رقم نکالنے پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا12:50 PM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے  بینکوں سے رقم نکالنے سے متعلق نظرثانی شدہ ٹیکس پالیسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ نان ایکٹو ٹیکس فائلرز کیلئے شرح تبدیل2125 سی سی گاڑی پر 6 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد ہو گا اور 2501 سے 3 ہزار سی سی انجن والی گاڑی پر 8 فیصد کی شرح سے ٹیکس لگےگا: ایف بی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیما تک قونصلر رسائی نہیں ملی، قومیت کی تصدیق نہیں کرسکے: ترجمان دفتر خارجہپاکستان آنے والی خاتون انجو قانونی ویزے پر آئی ہیں،بھارتی ہائی کمیشن نے ابھی تک انجو کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں کیا: ترجمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائدبینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کر دیا گیا، ٹیکس ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والوں سے لیا جائے گا۔ایف بی آر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائداسلام آباد: (دنیا نیوز) بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کر دیا گیا، ٹیکس ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والوں سے لیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد کو 80 روز بعد رہائی مل گئیاگر ایک ڈپٹی کمشنر کو عبرت کا نشان بنائیں گے تو پھر غیر قانونی کام کوئی نہیں کرے گا، پشاور ہائیکورٹ نے اگلی پیشی پر ڈی سی مردان کو طلب کر لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »