سائبیریا کی برف میں جما ہوا کیڑا 46 ہزار سال بعد دوبارہ ’زندہ‘ کردیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان کیڑوں نے ہوش میں آنے کے بعد کئی بچے پیدا کیے اور پھر اپنی قدرتی موت مرگئے

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آج سے کوئی 46 ہزار سال پہلے جب زمین پر ہاتھی نما دیو ہیکل جانور گھومتے تھے، تب انتہائی چھوٹے کیڑے سائبیریا کی برفیلی زمین میں فریز ہو گئے تھے۔

عالمی درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے جب ہزاروں سال کی جمی ہوئی برف پگھلی تو نیچے دبے ہوئے کیڑوں کو سائنسدانوں نے دوبارہ ہوش میں لانے کی تگ و دو کی۔کیڑوں کو نارمل پانی میں ڈالا گیا تو وہ آسانی سے ہوش میں آگئے ، اِن کیڑوں کی طبعی عمر محض چند دن کی تھی۔ اس کیڑے کو دوبارہ زندہ کرنے کی تحقیق میں شامل پروفیسر ٹے مُورس کُرزچالیا کا کہنا ہے کہ جو آرگنزم کرپٹو بائیوسس کی حالت میں ہوتے ہیں ان میں پانی اور آکسیجن بالکل نہیں ہوتی اور یہ سخت درجہ حرارت میں زندہ رہ سکتے ہیں، ایسے آرگنزم اس صورتحال میں زندگی اور موت کے درمیان رہتے ہیں۔

پروفیسر نے بتایا کہ کوئی بھی آگنزم زندگی روک سکتا ہے اور دوبارہ سے زندگی کا آغاز کرسکتا ہے، بلا شبہ یہ ایک بڑی دریافت ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایسا ہی واقعہ پیش آچکا ہے، 5 سال پہلے روس کے 2 سائنسدانوں نے بھی سائبیریا کی برف سے 2 اقسام کے کیڑوں کو دریافت کیا تھا اور انہیں بھی پانی میں ڈال کر زندہ کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدان ہزاروں سال سے برف کے نیچے جمے کیڑوں کو ہوش میں لے آئےسائبیریا: (ویب ڈیسک) سائبیریا کی برف کے نیچے 46 ہزار سال سے جمے ہوئے کیڑوں کو سائنسدان ہوش میں لے آئے، اِن کیڑوں نے ہوش میں آنے کے بعد کئی بچے پیدا کئے اور پھر اپنی قدرتی موت مرگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دو ہزار سال پہلے غرق ہونے والے بحری جہاز جس میں موجود برتن ’آج بھی اصلی حالت میں ہیں‘ - BBC News اردواٹلی کے ساحل کے قریب سمندر میں سے ایک دو ہزار سال پرانے قدیم رومی بحری جہاز کی باقیات دریافت کی گئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انٹار کٹیکا پاکستان کے رقبے سے 3 گنا زیادہ سمندری برف سے محرومبراعظم انٹار کٹیکا کی سمندری برف میں موسم سرما کے دوران بے نظیر کمی کو ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور کے پی میں غیر قانونی حکومتوں کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں غیر قانونی حکومتوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرسٹرعلی ظفرسینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقررپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے بیرسٹر علی ظفر کوسینیٹ میں پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی منظوری دیدی،جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اولمپکس میں 128 سال بعد کرکٹ کی واپسی12:44 PM, 29 Jul, 2023, متفرق خبریں, کھیل, لاس اینجلس : لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی شمولیت کے امکانات بڑھ گئے ہیں اس طرح کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »