سویڈن اور ڈنمارک کا مذہبی کتابوں کی بے حرمتی روکنے پر غور

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈینش وزارت خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردعمل میں ہونے والا احتجاج انتہائی شکل اختیار کرسکتا ہے

سویڈن اور ڈنمارک نے سکیورٹی خدشات بڑھنے پر مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا۔انہوں نے کہا کہ اس لیے حکومت ایسا قانونی راستہ تلاش کر رہی ہے جس سے نہ آزادی اظہار متاثر ہو اور نہ ہی دوسرے ملکوں یا ثقافتوں کی بے عزتی ہو۔سوئڈش وزیراعظم کے مطابق معاملے کے حل کے لیے وہ ڈینش وزیراعظم سے رابطے میں ہیں۔

دوسری جانب قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر سعودی عرب اور عراق کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس آج ہورہا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سوئڈن اور ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور نذرآتش کرنے کے واقعات پیش آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک وزیرخارجہ کا ڈنمارک کے ہم منصب کو ٹیلی فونترکی کے وزیر خارجہ نے ڈنمارک کے ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات روکنے کا مطالبہ کیا ہے ۔تفصیلات کےمطابق ترکیہ کےوزیرخارجہ ہاکان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بیرون ملک کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیافیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ ٹیکس غیر رہائشی پاکستانیوں کی طرف سے بیرون ملک بڑی رقم کی منتقلی کے باعث بڑھایا گیا۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کچے کے اندھڑ گینگ کے ڈاکوؤں کو کس نے مارا؟ پنجاب اور سندھ پولیس کے متضاد دعوےجانو اندھڑ اور ساتھیوں کی ہلاکت کا سبب بننے والے پولیس مخبر کی وابستگی پر بھی رحیم یار خان اور کشمور پولیس آمنے سامنے آ گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ مالی سال پاکستان کی بیرونی فنانسگ منفی رہی: ذرائعگزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی بیرونی فنانسگ منفی رہی جس کی بڑی وجوہات حکومت کے اسٹیٹ بینک سے قرض لینے پر پابندی اور  آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماں بیٹی کو 9 گھنٹے تک مسافر کی جانب سے ہراساں کرنے پر امریکی ایئر لائن پر مقدمہنشے میں دھت شخص نے متاثرہ خاتون اور ان کی بیٹی کے ساتھ پورے سفر کے دوران جارحانہ رویہ رکھا اور انہیں نامناسب انداز میں چھونے کی حد تک بڑھ گیا تھا۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ویڈیو اسکینڈل: طارق بشیر کا سرکاری انکوائری پر تحفظات کا اظہارطارق بشیر چیمہ نے سیاسی مخالفین پر بدنام کرنے کا الزام بھی لگایا اور تحقیقات کے لیے ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »