اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ویڈیو اسکینڈل: طارق بشیر کا سرکاری انکوائری پر تحفظات کا اظہار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طارق بشیر چیمہ نے سیاسی مخالفین پر بدنام کرنے کا الزام بھی لگایا اور تحقیقات کے لیے ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا

دوسری جانب نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ یونیورسٹی اسکینڈل کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہیں ، ذمے داروں کو سخت سزا ملے گی ، جوڈیشل انکوائری کی ضرورت ہوئی تو وہ بھی کریں گے ۔خیال رہےکہ گزشتہ دنوں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مبینہ طور پر منشیات اور ممنوعہ ادویات سمیت دیگر غیرقانونی کاموں کا معاملہ سامنے آیا تھا۔

ملزمان کے موبائل فون کا فرانزک مکمل کرکے سیل فونز کی ویڈیوز، چیٹس، تصاویر سے متعلق جامع رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو بھیج دی گئی ہے: پولیس دوسری جانب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے آئی جی پنجاب پولیس کے نام خط لکھ کر افسران کے خلاف مقدمے کو جھوٹا قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل سابق وی سی اطہر محبوب کیخلاف تحقیقات کا حکم(ویب ڈیسک) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کیخلاف مالی بدعنوانیوں اور انتظامی بےضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل، سابق وی سی اطہر محبوب کیخلاف تحقیقات کا حکممحکمہ ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کی جانب سے ڈاکٹر اطہر محبوب کے خلاف تحقیقات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل:سابق وی سی اطہر محبوب کیخلاف تحقیقات کا حکمبہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل:سابق وی سی اطہر محبوب کیخلاف تحقیقات کا حکم مزید تفصیلات ⬇️ BahawalpurUniversity Scandal Investigation Order FormerVC AtharMehboob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلامیہ یوینورسٹی اسکینڈل پر جوڈیشل انکوائری کی ضرورت ہوئی تو وہ بھی کریں گے، محسن نقویمحسن نقوی نے کہا کہ ذمہ داروں کو سخت سزا ملے گی، اسکینڈل پر جوڈیشل انکوائری کی ضرورت ہوئی تو وہ بھی کریں گے۔ تفصیلات: DailyJang mohsinnaqvi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی کے مجرموں کو سزا نہیں ملی ان پر اناللّٰہ پڑھ لی جائے، طاہر اشرفیطاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے واقعہ پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ اگر کسی نے جرم کیا تو اسے یونیورسٹی کے دروازے پر لٹکاؤ لیکن بچی کے گھر والوں کو خوفزدہ کرنا کہاں کا انصاف ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’بہترین بیٹر کوہلی نہیں بابر اعظم ہیں‘، ننھے بھارتی مداح کا عرفان پٹھان کو کرارا جواببابر کے ایک ننھے بھارتی مداح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں بھارتی بچے نے بہترین بیٹر کے طور پر ویرات کوہلی کے بجائے بابر اعظم کا انتخاب کیا مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »