9 مئی کے مجرموں کو سزا نہیں ملی ان پر اناللّٰہ پڑھ لی جائے، طاہر اشرفی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’شیریں مزاری اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیلئے چیف جسٹس آسکتے ہیں تو رضوانہ کیا پاکستان کی بیٹی نہیں، اس کیلئے ایکشن کیوں نہیں لیا گیا۔‘ تفصیلات: DailyJang TahirAshrafi

انہوں نے کہا کہ پاکستان کےلیے آئندہ آنے والے دن اہم ہیں حکومت اور فوج کے تعاون سے گرین پاکستان اہم منصوبہ ہے۔ اب معدنیات کے حوالے سے اہم عالمی کانفرنس ہو رہی ہے اس سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔.

انہوں نے کہا کہ پاکستان کےلیے آئندہ آنے والے دن اہم ہیں حکومت اور فوج کے تعاون سے گرین پاکستان اہم منصوبہ ہے۔ اب معدنیات کے حوالے سے اہم عالمی کانفرنس ہو رہی ہے اس سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاق مہنگا پڑگیا، غیرملکی خاتون کی باجوڑ آمد کی جعلی پوسٹ لگانے والا صارف گرفتارپوسٹ کے بعد پولیس غیر ملکی دوشیزہ کو سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے ان کے گھر پہنچی تو معلوم ہوا کہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کا کچے میں آپریشن کیلئے حتمی پلان تیار کرنے کا فیصلہ، کمیٹی قائمسندھ کے کچے کے علاقے میں مستقل امن کے لیے پلان پیش کیا جائے گا، کمیٹی وزیر اعلیٰ سندھ کو 6 دن میں رپورٹ پیش کرے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چینی نائب وزیراعظم کل پاکستان آئیں گےچین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان سے شادی کرنیوالی انجو پر تحفوں کی بارشپاکستان میں آئی بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کرکے خیبرپختونخوا کے علاقے دیر بالا کے نصر اللہ سے شادی کر لی،جس پر ایک نجی ہاؤسنگ کمپنی نے انہیں زمین تحفے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوم عاشور: امام حسینؓ کی یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا دن، شہدا کی یاد میں ملک بھر میں جلوس و مجالسجلوسوں کے اختتام پر مجالس شام غریباں منعقد ہوں گی ، امام عالی مقام، ان کےعزیزوں اور ساتھیوں کی شہادت کے بعد نبی ﷺ کے گھرانے کی خواتین پر مظالم بیان ہوں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نادیہ جمیل کا رضوانہ کیلئے انصاف کا مطالبہاداکارہ نے مزید کہا کہ خدارا غربت کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے بچوں کو استعمال نہیں کریں، آپ کے بچوں نے پاکستان کی غربت کا ٹھیکہ نہیں اٹھایا ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »