بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل سابق وی سی اطہر محبوب کیخلاف تحقیقات کا حکم

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(ویب ڈیسک) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کیخلاف مالی بدعنوانیوں اور انتظامی بےضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کی جانب سے ڈاکٹر اطہر محبوب کیخلاف تحقیقات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن کی بنائی گئی کمیٹی سابق وائس چانسلر کیخلاف عائد الزامات کے حوالے سے تحقیقات کرےگی۔

اس حوالے سے ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کی طرف سے انکوائری کمیٹی کے ٹرم آف ریفرنس میں بھی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔14 سالہ بچی رضوانہ پر تشدد کا معاملہ، وزیراعظم کا نوٹس، وزیر اعلیٰ پنجاب سے رپورٹ طلب اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طالبات کی غیر اخلاقی تصاویر اور منشیات استعمال کیے جانےکا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اطہرمحبوب کیخلاف تحقیقات کا اقدام دیکھنے میں آیا۔

واضح رہے کہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹرمحمد علی کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ کمیٹی یونیورسٹی اسکینڈلز سے جڑے تمام افراد کی ہر پہلو سے تحقیقات کر رہی ہے، یونیورسٹی کے چیف سکیورٹی آفیسر بھی منشیات برآمد ہونے پر جیل میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل، سابق وی سی اطہر محبوب کیخلاف تحقیقات کا حکممحکمہ ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کی جانب سے ڈاکٹر اطہر محبوب کے خلاف تحقیقات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل:سابق وی سی اطہر محبوب کیخلاف تحقیقات کا حکمبہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل:سابق وی سی اطہر محبوب کیخلاف تحقیقات کا حکم مزید تفصیلات ⬇️ BahawalpurUniversity Scandal Investigation Order FormerVC AtharMehboob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شبر زیدی کے انٹرویو پر پی ٹی آئی کا ردعمل غیر ضروری تھا: فواد چوہدریشبر زیدی کے انٹرویو میں کوئی نیا اسکینڈل نہيں تھا، درحقیقت معیشت اور سیاست کا تعلق پیچیدہ ہے: سابق وفاقی وزیر کا ردعمل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سزا ہو ئی تو بھی انتخابی مہم ختم نہیں کروں گا: ڈونلڈ ٹرمپامریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ اگر ’انہیں کسی فوجداری تحقیقات کے نتیجے میں سزا ہو بھی گئی تو اس کے باوجود وہ 2024 کے صدارتی انتخابات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے کن میچز کے ای ٹکٹ جاری نہیں ہوں گے؟ -آئی سی سی ایک روزہ عالمی کپ رواں برس بھارت میں ہوگا بی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ بڑی گنجائش والے اسٹیڈیمز میں ای ٹکٹس ممکن نہیں ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 10 اگست سے شروع ہونے کا امکانآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 10 اگست کو شروع ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »