ورلڈ کپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 10 اگست سے شروع ہونے کا امکان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 10 اگست کو شروع ہونے کا امکان ہے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 10 اگست کو شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، سٹیڈیم میں داخلے کے لیے فزیکل ٹکٹس کی ضرورت ہو گی، ریاستی میزبان کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹکٹوں کی قیمتوں کو حتمی شکل دیں گی، آن لائن ٹکٹیں خریدنے کے بعد کلیکشن سینٹرز سے فزیکل ٹکٹس لینا ہوں گے، کلیکشن سینٹرز بڑی تعداد میں بنائے جائیں گے تاکہ بدمزگی نہ ہو، سینٹرز کو سٹیڈیم کے علاوہ جگہوں پر قائم کیا جائے گا۔ریاستی میزبان کرکٹ ایسوسی ایشنز کو 31 جولائی تک قیمتیں فائنل کرنے کا کہا گیا ہے، ورلڈ کپ...

سیکرٹری بھارتی بورڈ جے شاہ نے ای ٹکٹس کے حوالے سے پہلے ہی پالیسی کا اعلان کر دیا تھا کہ ای ٹکٹس کی سہولت نہیں ہو گی فزیکل ٹکٹس پر انٹری ہو گی، ریاستی میزبان کرکٹ ایسوسی ایشنز کو بھارتی بورڈ اور آئی سی سی کے لیے ٹکٹوں کا کوٹہ رکھنے کا بھی کہہ دیا گیا ہے، ایسوسی ایشنز بھارتی بورڈ اور آئی سی سی کو 300 ہاسپیٹیلی ٹکٹس فی میچ دیں گی، لیگ میچ کی 1295، بھارت کے میچ کی 1355 ٹکٹیں مہیا کی جائیں گی.

علاوہ ازیں ایسوسی ایشنز بھارتی بورڈ کو پانچ سو جنرل ٹکٹس فی میچ فری دیں گی، آئی سی سی اور بھارتی بورڈ اگر اضافی ٹکٹیں خریدنا چاہیں گے تو ایسوسی ایشنز انہیں مہیا کریں گی، تمام ایسوسی ایشنز کو بارش سے گراؤنڈز کو بچانے کے لیے پورے گراؤنڈز کے لیے کورز کا پابند کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کس تاریخ سے شروع ہوسکتی ہے؟ریاستی میزبان کرکٹ ایسوسی ایشنز کو 31 جولائی تک قیمتیں فائنل کرنے کا کہا گیا ہے،ورلڈ کپ کے شیڈول میں بھی ردو بدل اگلے دو تین روز میں ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ، بھارت نے آن لائن صارفین کو ٹکٹوں کی خریداری سے محروم کر دیابھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ رواں برس اکتوبر میں شیڈول ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے آن لائن صارفین کو ٹکٹوں کی خریداری سے محروم کر دیابھارت میں رواں برس اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کا بیان سامنے آیا ہے۔سیکرٹری بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبے پر اگست کے پہلے ہفتے میں دستخط ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 29, 2023, لاہور, Page 1,الیکشن کمشن کی سہولت کیلئے سندھ اسمبلی 11 اگست کو تحلیل ہوسکتی ہے، مراد علی شاہ مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Karachi PPP MuraadAliShah ElectionCommision SindhAssembly August
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »