’قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن پر (ن) لیگ نے بلینک چیک دیا تھا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن پر (ن) لیگ نے بلینک چیک دیا تھا، خواجہ آصف ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر دفاع اور مسلم لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن پر لیگ نے بلینک چیک دیا تھا اور کوئی سودے بازی نہیں کی تھی۔

’یہ تجویز مالکان کی طرف سے آئی تھی یا نہیں یہ مجھے نہیں پتا۔ ایک غیر سیاسی شخصیت نے بتایا کہ بطور وزیر اعظم آپ کا اور شاہد خاقان عباسی کا نام ہے مگر آپ کی قیادت کو ابھی انتظار کرنا پڑے گا۔‘ خواجہ آصف نے کہا کہ میں نے صاف انکار کر دیا تھا۔ خواجہ آصف نے کہا تھا کہ نواز شریف کو ہٹانے اور دوسرے کو لانے میں ملک کو بہت نقصان ہوا، 2021 میں چیئرمین پی ٹی آئی کیلیے ایک جملہ استعمال کیا گیا تھا کہ بس بہت ہوگیا۔ یہ بھی کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ کبھی گزارا نہیں ہو سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن پر مسلم لیگ ن نے ’بلینک چیک‘ دیا تھا: وزیردفاع خواجہ آصف - BBC Urduپاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن پر ہم نے بلینک چیک دیا تھا، ان کی ایکسٹینشن پر ہماری کوئی سودے بازی نہ تھی۔ ادھر عمران خان کی زیرِ صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس نے سینیٹ میں آرمی ایکٹ کی منظوری کے عمل میں ’پی ٹی آئی اراکین کے کردار کا بھرپور جائزہ لیا‘ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ پر قد آور شخصیات پارٹی میں شامل ہونگی جعفر مندوخیلمسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) بلوچستان میں آنے والے انتخابات میں سرپرائز دیگی ، وزیراعظم شہباز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نائجر: منتخب حکومت کا تختہ الٹنے والے جنرل نے خود کو سربراہ مملکت قرار دے دیاگزشتہ دنوں افریقی ملک نائجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے منتخب صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ہماری بہنوں کی قربانی نے قیدیوں کی زندگی بچائی‘: نازی فوجیوں کے ہاتھوں 11 راہباؤں کی ہلاکت کا معمہ - BBC News اردو’ان کی موت جس طریقے سے ہوئی وہ اس کہانی کا ایک اہم حصہ ہے لیکن میرے لیے وہ عام خواتین تھیں، عام راہبائیں، جنھوں نے کچھ غیر معمولی کام کیا اور یہی بات اسے خاص بناتی ہے۔‘ نازی فوجیوں کے ہاتھوں 11 راہباؤں کی ہلاکت کا معمہ جو کبھی حل نہ ہو سکا۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لنکن پریمیئر لیگ : بابر اعظم کو کپتان نہ بنائے جانے پر مداح ناراضلنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی کولمبو سٹرائیکرز بابراعظم کی جگہ نروشن ڈکویلا کو ٹیم کا نیا کپتان نامزد کرنے پر فینز حیران رہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شبر بھائی خیریت ہے یہ کہانی کہاں سے ایجاد کردی؟ اسد عمر کا سوالپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »