سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن پر مسلم لیگ ن نے ’بلینک چیک‘ دیا تھا: وزیردفاع خواجہ آصف - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف ایکسٹینشن پر مسلم لیگ ن نے ’بلینک چیک‘ دیا تھا: وزیردفاع نواز شریف کی واضح ہدایات تھیں کہ ووٹ (جنرل باجوہ کو) ضرور دیا جائے: خواجہ آصف ’دوران قید وزیراعظم بنانے کی پیشکش ہوئی‘ مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:

پنجاب میں یکم اگست تک طوفانی بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہقدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

’بلوکی ہیڈ پر پانی کی آمد 60٫045 اور اخراج 47245 ہے۔ دریائے راوی میں سدھنائی کے مقام پر 41 ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا ہے۔ شاہدرہ کے مقام سے 32 ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا ہے، شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔‘ ’تربیلہ چشمہ اور کالاباغ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ ستلج میں سلیمانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ سلیمانکی کے مقام پر پانی کا بہاؤ 84 ہزار 430 کیوسک ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ پر قد آور شخصیات پارٹی میں شامل ہونگی جعفر مندوخیلمسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) بلوچستان میں آنے والے انتخابات میں سرپرائز دیگی ، وزیراعظم شہباز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے بدلے پنجاب کی حکومت خواجہ آصف کا انکشافوزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے اپریل 2019 میں پنجاب حکومت سنبھالنے کی ہمیں پیشکش کی تھی۔  انہوں نے کہا کہ پی ٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شبر بھائی خیریت ہے یہ کہانی کہاں سے ایجاد کردی؟ اسد عمر کا سوالپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نگران سیٹ اپ ن لیگ کی مرضی سے بالکل نہیں آئے گا نہ ہی الیکشن وقت پر ہوں گے: لطیف کھوسہ10:48 PM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سابق گورنر پنجاب اور معروف قانون دان  لطیف کھوسہ نے کہاکہ  نگران سیٹ اپ ن لیگ کی مرضی سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شبر بھائی یہ کہانی کہاں سے ایجاد کرلی؟ اسد عمر کا سوالسابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: asadumar PTIOfficial ShabbarZaidi FBR DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیرِ اعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثناء اللّٰہمسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »