نگراں وزیرِ اعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثناء اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ کہنا درست نہیں کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام آیا اور مسترد ہو گیا۔ DailyJang

اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ کہنا درست نہیں کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام آیا اور مسترد ہو گیا۔

سابق وزیرِ اعظم کی ملک واپسی سے متعلق رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف جلد واپس آئیں گے اور حفاظتی ضمانت لیں گے اور عدالتوں میں پیش ہو کر بری ہوں گے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ نے مزید کہا کہ یہ نہیں کہا جا سکتا کہ امن و امان کی صورتِ حال خراب ہے، تاہم خیبر پختون خوا میں دہشت گردی سر اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے نیک نیتی اور بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثنایہ کہنا درست نہیں ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام آیا اور مسترد ہو گیا: وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’نگراں وزیر اعظم کیلیے اسحاق ڈار سمیت کسی کا نام زیرِ بحث نہیں آیا‘’نگراں وزیر اعظم کیلیے اسحاق ڈار سمیت کسی کا نام زیرِ بحث نہیں آیا‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں حکومت کیلئے 60 کے بجائے 90 دن ہونے چاہئیں: وزیرِ خزانہ اسحاق ڈاراسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کے اختیارات میں اضافہ کیے بغیر ملک نہیں چلایا جا سکتا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز قرض رول اوور کر دیا: اسحاق ڈاروزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز کا قرضہ رول اوور کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکنوکریٹ کبھی نیوٹرل نہیں ہوتے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہرانا ثناء نے کہا کہ یہ غلط ہے کہ ہماری پارٹی نے نگراں وزیراعظم کےلیے اسحاق ڈار کا نام دیا۔ تفصیلات: DailyJang RanaSanaullah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیما تک قونصلر رسائی نہیں ملی، قومیت کی تصدیق نہیں کرسکے: ترجمان دفتر خارجہپاکستان آنے والی خاتون انجو قانونی ویزے پر آئی ہیں،بھارتی ہائی کمیشن نے ابھی تک انجو کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں کیا: ترجمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »