شبر زیدی کے انٹرویو پر پی ٹی آئی کا ردعمل غیر ضروری تھا: فواد چوہدری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شبر زیدی کے انٹرویو میں کوئی نیا اسکینڈل نہيں تھا، درحقیقت معیشت اور سیاست کا تعلق پیچیدہ ہے: سابق وفاقی وزیر کا ردعمل

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سابق چیئرمین شبر زیدی کے انٹرویو پر پی ٹی آئی کا ردعمل غیر ضروری تھا۔چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی

نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا جس میں انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت چلتی رہتی تو مدت ختم ہونے تک ملک معاشی طور پر تباہ ہو جاتا۔ اس حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ شبر زیدی کے انٹرویو میں کوئی نیا اسکینڈل نہيں تھا، درحقیقت معیشت اور سیاست کا تعلق پیچیدہ ہے، سیاسی جماعتوں کو فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کن طبقات پر ٹیکس لگائیں گے اور کن کو ریلیف دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبر صاحب کا انٹرویو کوئی نیا اسکینڈل نہیں تھا، فواد چوہدریسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شبر بھائی خیریت ہے یہ کہانی کہاں سے ایجاد کردی؟ اسد عمر کا سوالپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شبر بھائی یہ کہانی کہاں سے ایجاد کرلی؟ اسد عمر کا سوالسابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: asadumar PTIOfficial ShabbarZaidi FBR DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ اسد عمر کا ردعملتحریک انصاف کے دور حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین رہنے والے شبر زیدی کے انٹرویو پر تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا ردعمل سامنے آگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شبر زیدی کے پی ٹی آئی دور حکومت سے متعلق اہم انکشافاتمیں نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ملک کی خراب معیشت کا بتایا، انہیں مشورے بھی دیے لیکن وہ کچھ سننے کے موڈ میں نہیں تھے۔ تفصیلات جانیے: FBR ShabbarZaidi DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد قیصر نے شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دے دیااسد قیصر نے شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دے دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »