پی ٹی آئی ارکان سندھ اسمبلی کو پارٹی پالیسی کیخلاف اپوزیشن لیڈر کو ووٹ دینے پر شوکاز نوٹس جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف نے سندھ کے ارکان اسمبلی کو پارٹی پالیسی کیخلاف اپوزیشن لیڈر کو ووٹ دینے پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا ۔

تحریک انصاف نے سید عمران علی شاہ، سنجے گنگوانی، سچنند لکھوانی سچل، رابعہ اظفر نظامی کو سندھ اپوزیشن لیڈر کو ووٹ دینے کے الزام میں شو کاز نوٹس جاری کردیا ،جبکہ عمر عمیری، محمد علی عزیز، کریم بکس گبول، بلال احمد کو بھی پارٹی پالیسی کے خلاف جاکر اپوزیشن لیڈر کو ووٹ دینے پر شوکاز نوٹس جاری کیاگیا۔

تحریک انصاف کی جانب سے تمام ممبران کو نوٹس جاری ہونے کے تین دن کے اندر وضاحت پیش کرنے کی تلقین کی گئی ہے،پی ٹی آئی نے جواب موصول نہ ہونے یا غیر تسلی بخش ہونے کی صورت میں تمام ممبران کے خلاف پارٹی پالیسی کے تحت مزید کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت پر 8 پی ٹی آئی ارکان کو شوکاز جاریتمام ارکان کو نوٹس جاری ہونے کے تین دن کے اندر وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا آرمی ایکٹ کی منظوری دینے والے اپنے سینیٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہشبلی فراز پر مشتمل کمیشن معاملے کی جامع تحقیقات کرےگا اور پارٹی پالیسی سے انحراف کے مرتکب ارکان کےخلاف کارروائی کی جائے گی: ترجمان پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان 2 اگست کو پیش ہوں، فردجرم عائد کی جائے گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاریچیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، ان کے وارنٹ گرفتاری معطل کیے جاتے ہیں: 25 جولائی کو توہین الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف جے آئی ٹی ارکان کو دھمکانے کا روزنامچہ درج کرلیاگیاآپ سب سن لیں، آپ نے نہیں رہنا، اگلی حکومت پی ٹی آئی کی آنی ہے، عمران خان کی دھمکی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاریالیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔تحریری فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »