عمران خان کیخلاف جے آئی ٹی ارکان کو دھمکانے کا روزنامچہ درج کرلیاگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ سب سن لیں، آپ نے نہیں رہنا، اگلی حکومت پی ٹی آئی کی آنی ہے، عمران خان کی دھمکی

چیئرمین پی ٹی آئی پر تھانہ قلعہ گجر سنگھ کی حدود میں جے آئی ٹی کے سربراہ اور ممبران کو دھمکیاں دینے کا الزام ہے— فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم ارکان کو دھمکیاں دینے کی رپورٹ لاہور کے تھانے قلعہ گجر سنگھ کے روزنامچے میں درج کرلی گئی۔روزنامچے کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی کو تھانہ سرور روڈ میں تفتیش کے لیے بلایا گیا تھا، انہوں نے جے آئی ٹی کے سربراہ اور دیگر ممبران کو دھمکایا تھا۔

روزنامچے میں کہا گیا ہے کہ تفتیش کے دوران کسی بھی ملزم کا افسر کو ڈرانا آزادانہ اور غیر جانبدار تفتیش کو روکنا ہے، ملزم کا یہ عمل قانون اورضابطے کی خلاف ورزی ہے۔ روزنامچے کے مطابق عمران خان نے انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے دھمکی دی کہ آپ سب سن لیں، آپ نے نہیں رہنا، اگلی حکومت پی ٹی آئی کی آنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاریالیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔تحریری فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں طلبلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں 25 جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان 2 اگست کو پیش ہوں، فردجرم عائد کی جائے گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاریچیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، ان کے وارنٹ گرفتاری معطل کیے جاتے ہیں: 25 جولائی کو توہین الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 28, 2023, لاہور, Page 1,بلاول کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو فون ، اسلاموفوبیا کیخلاف اجتماعی کارروائی کا مطالبہ مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan PPP BilawalBhuttoZardari UN Telephone Islamophobia Action MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »