چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری معطل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری معطل مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔

تحریری فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین توہین کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے۔ توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی 2 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے، الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کی ریکارڈ فراہمی کی استدعا بھی منظور کرلی۔ فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کو متعلقہ ونگ سے درکار دستاویز دئیے جائیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کے بعد ناقابل ضمانت وارنٹ وقتی طور پر معطل کیے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا مقدمات دوسری عدالت منتقلی کرنے کی درخواست مسترد فوری حکم امتناعی دینے سے انکار05:45 PM, 27 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی واقعات، جعلسازی اور دیگر مقدمات  کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس عمران خان کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری12:02 PM, 27 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ میں  توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 مقدمات دوسری عدالت میں منتقلی کی درخواستیں مسترداسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 مقدمات دوسری عدالت میں منتقلی کی درخواستیں مستردکردیں،بشریٰ بی بی کی جعلسازی کا مقدمہ دوسری عدالت منتقل کرنے کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ فوجداری کیس کیخلاف اپیل پر سماعت سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ کے احکامات آنے تک کیلئے ملتوی کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے عمران خان کو یکم اگست کو دوبارہ طلب کرلیاچیئرمین پی ٹی آئی سے 25 جولائی کے ریکارڈ کرائے گئے بیان پر فالو اپ سوالات ہوں گے: طلبی کا نوٹس جاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملین پاؤنڈ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »